شیوے

2016 • 162 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

شیوے 2016ء کی ایک بھارتی ہنگامہ خیز فلم ہے جسے اجے دیوگن فلمز نے تیار کیا ہے۔ فلم کی پروڈکشن کے ساتھ ساتھ ہدایات بھی اجے دیوگن نے دی ہیں، نیز فلم کی کہانی بھی لکھی ہے۔ اس فلم میں اجے کے ساتھ سائیشا سیگل اور ایریکا کار مرکزی کرداروں میں جلوہ گر ہوں گی۔ فلم کی پس منظر موسیقی اور گیتوں کی دھن متھن نے ترتیب دی ہے۔
فلم دنیا بھر میں نمائش کے لیے 28 اکتوبر 2016ء کو پیش کی گئی۔ 8 اگست 2016ء کو فلم کا اشتہار جاری کیا گیا جس پر خاصے مثبت اور پرجوش تبصرے سامنے آئے۔