پی کے

2014 • 152 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

پی کے 2014ء کی ایک بالی ووڈ مزاحیہ ڈراما فلم ہے جس کی ہدایات راجکمار ہیرانی نے دی ہیں جب کہ ہیرانی کے ساتھ ودھو ونود چوپڑا اور سدھارتھ رائے کپور اس کے تخلیق کار ہیں۔ فلم کی کہانی ہیرانی اور ابھیجیت جوشی نے لکھی ہے۔ فلم میں مرکزی کردار عامر خان نے ادا کیا ہے، دیگر اداکاروں میں انوشکا شرما، سوشانت سنگھ راجپوت، بومن ایرانی، سورابھ شکلا اور سنجے دت شامل ہیں۔ پی کے 19 دسمبر 2014ء کو نمائش کے لیے پیش ہوئی اور اپنے اجرا کے دو ہفتوں ہی میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلم کا اعزاز حاصل کر لیا۔