ستم شیوم سندرم

1978 • 173 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

ستیم شیوم سندرم 1978ء کی بالی وڈ کی ایک ہندوستانی ہندی زبان کی رومانوی ڈراما فلم ہے جسے راج کپور نے پروڈیوس کیا تھا اور اس فلم کی ہدایاتکاری بھی راج کپور نے خود کی تھی اور اس فلم کی کہانی جیتیندر جین نے لکھی تھی، جس میں ششی کپور اور زینت امان نے اداکاری کی تھی۔ فلم کا اصل ساؤنڈ ٹریک لکشمی کانت – پیارے لال نے ترتیب دیا تھا۔ یہ جسمانی اور روحانی محبت کے درمیان میں فرق کے بارے میں ایک سماجی ڈراما ہے۔ ستیم شیوم سندرم 24 مارچ 1978 کو ہولی کے دن ریلیز ہوئی تھی۔اس فلم نے 4.5 کروڑ روپے کمائے جو آج کے حساب سے 105 کروڑ بنتے ہیں۔