شادی میں ضرور آنا

2017 • 150 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

Found بطولة, Found مونتاج,
شادی میں ضرور آنا 2017ء میں جاری ہونے والی ایک بھارتی رومانوی ڈراما فلم ہے۔ جس کی ہدایت کاری کے فرائض رتنا سنہا نے انجام دیے ہیں۔
فلم ستارے راج کمار راؤ بطور بھارتی انتظامی سروس اور کریتی کھربندا بطور صوبائی سول سروس کے فلم میں کردار نبھاتے ہیں۔ ان دونوں کرداروں کی شادی طے ہو جاتی ہے اور منگنی سے شادی کی رات تک ان دونوں کے درمیان ایک دوسرے کے لیے محبت پیدا ہو جاتی ہے۔ مگر عین شادی کی رات تقدیر انھیں دو مختلف راستوں پر لے جاتی ہے۔ یہ فلم 10 نومبر، 2017ء میں پوری دنیا میں جاری کی گئی۔