چوروں کا بادشاہ

2022 • 110 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

چوروں کا بادشاہ 2022ء میں ریلیز ہوئی یوربائی زبان زبان کی ایک نائیجیریائی فلم ہے جسے توپے ادیبایو اور ادیبایو تیجانی کی ہدایتکاری میں بنایا گیا ہے۔ اس فلم کے اہم کرداروں میں اودون لادے ادی کولا۔ فیمی ادی بایو، تویین ابراہم، برودا شگی، ادیبایو سلامی، لطیف ادی دیمجی اور ابراہیم چھتا ہیں یہ فلم یوروبائی زبان کی اساطیری کہانی پر مبنی ہے اور اسے اس کے ہدایتکار فیمی ادیبایو کی یوپھوریا360 نے پروڈیوز کیا ہے۔ اس کے مشترکہ پروڈیوزر میں نییی اکنمولایان کی کمپنی انتھل اسٹوڈیوز ہے۔ 4 اپریل 2022ء کو فلم کا پریمئر رکھا گیا اور آئی میکس سنیما میں اس کے سارے کردار جمع ہوئے اور جہاں فلمی دنیا کے کئی قاقعات رونما ہوئے۔ 8 اپریل 2022ء کو ملک بھر کے سنیما گھروں میں فلم ریلیز کر دی گئی۔