لگان

2002 • 224 منٹس
PG
درجہ بندی
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

لگان 2001ء کی ایک بھارتی کھیلی ڈراما فلم ہے۔ جس کے مصنف اور ہدایت کار اشوتوش گواریكر ہے۔ اس فلم میں عامر خان نے گریسی سنگھ کے ساتھ اہم کردار تھے جبکہ برطانوئی اداکار رشل شیلی اور پاول بلیک تھورن معاون اداکار تھے۔ اس دور میں یہ فلم بے مثال طور پر 25 کروڑ بھارتی روپوں میں تخلیق کی گئی تھی یہ فلم بھوج، بھارت کے قریب ایک قدیم گاؤں میں بنائی گئی۔
درجہ بندی
PG