او ٹو ون

2014 • 125 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

او ٹو ون یا O21 جو کا مخفف ہے، او ٹو ون 2014ء کی ایک پاکستانی جاسوسی پاکستانی فلم ہے۔ اس میں مرکزی کردار شان اور ایوب کھوسو نے ادا کیا ہے۔ فلم کی کہانی افغانستان میں ممکنہ طور پر مل سکنے والی تین کھرب ڈالر مالیت کی معدنیات اور پاکستان میں نیٹو ٹرالروں اور ٹینکروں پر ہونے والے حملوں کے گرد گھومتی ہے۔