صنم بے وفا

1991 • 190 منٹس
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

صنم بے وفا 1991ء کی بھارتی ہندی زبان کی فلم ہے جس کی ہدایت کاری ساون کمار ٹاک نے کی ہے، اس میں سلمان خان، چاندنی، پران اور ڈینی ڈینزونگپا نے کام کیا ہے۔ یہ پاکستانی فلم حق مہر کا ریمیک ہے۔