تارے زمین پر

2007 • 140 منٹس
PG
درجہ بندی
یہ آئٹم دستیاب نہیں ہے

اس مووی کے بارے میں

تارے زمین پر 2007ء کی ایک بھارتی ڈارما فلم ہے جس کا پروڈیوسر عامر خان تھے۔ آٹھ سالہ درشیل سفاری اس میں بطور ایک طالب علم جبکہ عامر اس کے استاد کے طور پر کردار ادا کرتے ہیں۔ اس کے لکھاری امول گپتا ہیں جنھوں نے اس فلم کی تجویز شروع میں اپنی بیوی کو دی جو اس فلم کے مدیر بھی ہیں۔ یہ پہلی بالی وڈ فلم ہے جس میں کلےاینیمیشن استعمال کی گئی۔ پرسون جوشی نے فلم کے گانے لکھے۔ فلم تقریباً ممبئی میں فلمائی گئی جہاں پنگانی اسکول کے اصل طلبہ بھی فلم کے درمیان میں نمودار ہوئے۔
درجہ بندی
PG