اس شو کے بارے میں

گاڈلیس ایک امریکی مغربی ڈراما ویب ٹی وی منی سیریز ہے۔گاڈلیس منی سیریز ہے اور اس کی صرف سات قسطیں ہیں۔ اسے نیٹ فلکس پر دیکھا جاسکتا ہے۔