10+
Descargas
Calificación del contenido
Apto para todo público
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla

Acerca de esta app

علم کی تاریخ اتنی  ہی قدیم ہے جتنا خود انسان کائنات کے پہلے انسان سیدنا آدم  کی تخلیق کے بعد سب سے پہلے  نعمت جس سے  انہیں نوازا گیا وہ علم ہے ۔ اور پھر  علم کی بنا پر ہی سیدنا آدمؐ کو مسجود ملائکہ ہونے کاشرف حاصل ہوا نسل ِ آدم کے لیے  بھی  فضیلت اور درجات کی بلندی کا معیار علم ہی قرار پایا ۔ اور زیادہ علم کی طلب اور خواہش کو پسندیدہ  قرار دیتے ہوئے  آپ کو  خطاب فرمایا:  وَقُلْ رَ بِّ زِدْنِي عِلْمًا انسان کو ملنے والے  علوم میں  علم الاسماء یعنی دنیا کی اشیاء  کے ناموں ک عل م تو انسان کو اس زمین پر آنے سے قبل ہی عطا کردیا گیا لیکن آدمؐ جب محض اس علم کی بنا پر شیطان کی چالوں کا مقابلہ نہ کرسکے تو  اللہ تعالیٰ نے ان کو  دنیا میں بھیجنے کے ساتھ ہی حقیقی فائدہ مند علم یعنی علم ہدایت کا سلسلہ بھی جاری فرمادی ا۔ علم ہدایت کا یہ سلسلہ جو حضرت آدم سے شروع ہوا وہ رسول اللہ ﷺً پر آکر ختم اورمکمل ہوجاتاہہے آ متعلق ہی ہیں ۔اس کی مزید تاکید رسول  اللہ ﷺ کے ارشا دات سے ہوتی ہے ۔ارشاد نبوی ہے: طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِيضَةٌ عَلَى كُلِّ مُسْلِ مٍ۔اور جو چیز انسان کوجانور سے ممتاز کرتی ہے وہ  علم ہی ہے  ایک شخص اگر علم حاصل نہیں کرتا اور محض کھاپی کر ، اپنی نسل بڑھا کر اس دنیا سے خصت ہوجاتاہے تواس میں اور جانور میں کیافرق باقی رہ گیا؟اس دنیا میں جس قوم  نے بھی ترقی کی علم کے راستے پر چل کر ہی کی۔ دورِ حاضر میں تمام ترقی یافتہ اقوام اپنی آمدنی کا کثیر حصہ تعلیم وتحقیق پر خرچ کرتی ہی ں اور یوں دنیا کے وسائل سےبھر پور استفادہ کررہی ہیں ۔حقیقی کامیابی کے لیے  صرف دنیاوی علم کافی نہیں بلکہ ایسا علم  حاصل کیا جائے جودنیا وآخرت  دونوں میں فائدہ مند ہو ۔علم اور طلب کی  اہمیت وفضیلت کے حوالے سے کتب احادیث میں  متعدد احادیث موجود ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’رب زدنی علما‘‘ الہدی اانٹرنیشنل کی سرپرست اعلیٰ  ڈاکٹر فرحت ہاشمی   صاحبہ ک ی کاوش ہے اس کتاب میں انہوں نے  علم پر مبنی  آیات واحادیث کو  مشکوٰۃ المصابیح اور ریاض الصالحین   سے  جمع کرکے  ان کا ترجمہ پیش کردیا ہے ۔ تاکہ لوگ شوق سے علم کے راستے پر چلیں عبادت سمجھ کر علم کریں۔ اور چراغ سے چراغ جلاتے چلے جائیں اور معاشرے سے  جہالت کے  اندھیرے دور ہوں ۔اللہ تعالیٰ مح ترمہ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے  طالبانِ نبوت کے نفع بخش بنائے (آمین)  (م۔ا).
Actualización
29 nov 2023

Seguridad de los datos

El primer paso de la seguridad es comprender cómo los desarrolladores recopilan y comparten tus datos. Las prácticas de privacidad y seguridad de datos pueden variar en función del uso de la app, la región y la edad. El desarrollador proporcionó esta información y podría actualizarla con el tiempo.
No se comparten datos con terceros
Más información sobre cómo los desarrolladores declaran el uso compartido
No se recopilan datos
Más información sobre cómo los desarrolladores declaran la recopilación
Se comprometió a satisfacer la Política de Familias de Play