Mazahir e Haq مظاہر حق

Contiene anuncios
5 K+
Descargas
Calificación del contenido
Apto para todo público
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla

Acerca de esta app

مظاہر حق اردو شرح مشکوۃ شریف از علامہ نوا sil محمد قطب الدین خان دہلوی

حدیث ایک مقدس فن ہے جس کی نسبت ایک زندہ جاوید شخصیت کی طرف ہے۔ مخلوق موجود ہے اس وقت تک یہ فن اسی تابندگ ی اور شادابی کے ساتھ باقی رہے mountain کتابت حدیث اور ترتیب و تدوین حدیث کا وہ سلسلہ جو نبی کریم ﷺ کے زمان - ہنچا۔ اور محنت سے عظیم الشان کتب تصنیف کیں جو آج ہمارے درمیان و عرفان کا نارہ نور بنی ہوئی ہیں جن سے طالبان حدیث اکتساب فیض کرتے ہیں ۔ " مشکوۃ المصابیح " جو دراصل " مصابیح السنۃ کی مکمل و مدون شکل ہے انہی ع ظیم الشان ibility Responder ے ابتداء عہد سے آج تک عربی مدارس میں داخل نصاب رہی ہے۔ مظاہر حق جدید اردو زبان می ں مشکوہ شریف کی مستند، قابل اعتماد در مقبول شرح ہے جو ابتداء تالیف س ے علماء، طلباء اور عوام و خواص سب ہی mountain یم نسخے کی زبان و بیان کی قدامت اور انداز کے نامانوس اور ناقابل فہم ہو نے کے باعث کتاب سے استفادہ سخت مشکل تھا اسی احساس کے پیش نظر فاضل دار مولا نا عبد اللہ جاوید غازی پوری مدظلہم نے اس عظی م کتاب کی ادق زبان اور قدیمہ اسلوب کو دور حاضر کی مہذب، ش KG اورہ و سلیس ترجمہ تسہیل، قوسین میں تشریح، اضافہ عنوانات، احادیثے کے نمبر شمار اور پیرا گراف قائم کر کے اساتذہ و طلباء کے لئے اسے نہایت سہ ل و مفید بنا دیا۔ درس حدیث اور اپنے د امن علم mountain ں سے مالا مال کرنے کے لئے بے مثال کتاب۔ دار الاشاعت him ضوں کے مطابق کمپیوٹر کتابت، طباعت ، کاغذ اور جلد بندی کے اعلی معیار ا ور اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا گیا۔ اللہ تعالٰی اسے ہمارے لئے ذریعہ نجات اور ذخیرہ آخرت بنائے۔
عرض ناشر
نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ أَمَّا بَعْدُ م حدث کبیر امام ولی الدین محمد عبد الله الخطيب التبریزی کا مرتب کردہ م جموعہ احادیث "مشکوۃ المصابیح تمام کتب احادیث میں ایک خاص امتیاز کا ح امل ہے اور یہ اپنی تالیف کے وقت سے آج تک خواص و عوام میں مقبول و مشہور اور علم حدیث کے ہر مدرسہ و یونیورسٹی میں ہمیشہ داخل درس رہا ہ متعد و مختصر مبسوط شر میں مختلف زبان "مرقاۃ المفاتیح" شیخ عبد الح ق محدث " کی عربی شرح "لمعات " اور فارسی شرح "اشعۃ اللمعات " مولانا ادریس کاندھل وی KG لیکن جو خداداد مقبولیت و شہرت مظاہر حق کو حاصل ہوئی وہ اور کسی اردو شرح کو نصیب نہیں ہوئی ، اور اردو زبان میں صرف یہی شرح مستند اور قابل اعتمادسمجھی گئی حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی کے نواسے انشین شاہ محمد اسحاق کے خاص شاگرد نواب محمد قطب الدین خان دہلوی کی م شہور و مقبول تالیف ہے۔ جو اپنی تالیف کے وقت سے اب تک علماء طلباء اور عوام و خواص سب ہی کی نگ اہوں کا مرکز بنی رہی ہے۔ لیکن تمام تالیف آج سے ایک سو سال پہلے کی اردو زبان میں لکھی ہوئی ہیں ، یہ زبان اور انداز تالیف اب سو سال بعد تقریبا نامانوس اور ناقابل فہ م ہونے کی وجہ سے اس کتاب سے استفادہ سخت مشکل ہو گیا تھا۔ اور گزشتہ پچیس تیس برسوں سے شدید ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ کوئی ا للہ کا بندہ اٹھے اور اس شرح کی زبان اور ترتیب کو موجودہ زمانہ کے مطاب ق سہل اور آسان کر دے تو یہ حدیث کی بڑی خدمت اور ایک کارنامہ ہو گا۔ خدا کا شکر ہے کہ دارالعلوم دیوبند mountain د غازی پوری نے اس ضرورت کو محسوس کر کے کمر ہمت باندmalaga حنت شاقہ کے بعد مظاہر حق " کو زبان وبیان اور ترتیب him نیا اسلوب اور نیا لباس عطا فرمایا اور اس کو مظاہر حق جدید" کےنام سے دیویند " انڈیا سے ستر قسطوں میں شائع کر دیا، جس کو تمام حلقوں نے بے حد پسند کیا اور اس کو ہا تیا، ال لہ تعالی مولف کو اس کا اجر عظیم عطا فرمائے۔ اب ضرورت تھی " مظاہر حق جدید " کو جدید تقاضوں کے مطابق mountain کے اعلیٰ معیار پر اس کے شایان شان طریقے پر شائع کیا جائے۔ خدا کا لاک مظاہر حق جدید " کا مکمل سیٹ پانچ تضخیم جلدوں میں کتابت و طباعت کے اعلی معیار پر دارالاشاعت کراچی سے شائع ک ر رہے ہیں،
فقط - ناشر محمد رضی عثمانی مدیر - دار الاشاعت کراچی ) ۲۲ رجب ۱۴۰۱ھ مطا بق ۷ ارمئی ۱۹۸۲ء
Actualización
25 jul 2023

Seguridad de los datos

El primer paso de la seguridad es comprender cómo los desarrolladores recopilan y comparten tus datos. Las prácticas de privacidad y seguridad de datos pueden variar en función del uso de la app, la región y la edad. El desarrollador proporcionó esta información y podría actualizarla con el tiempo.
Esta app podría compartir estos tipos de datos con terceros
Información personal, Mensajes y 2 más
Es posible que esta app recopile estos tipos de datos
Información personal
Los datos están encriptados en tránsito
No se pueden borrar los datos