وحید عبدالسلام بالی نے الصارم البتار في التصدى للسحرة الأشرار جیس ی انتہائی جامع اور مفید کتاب لکھ کر لوگوں کی صحیح سمت میں راہنمائی فر مائی ہے۔ یہ کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل ہے جن میں انہوں نے جادو کی حقیقت ، کتاب وس نت KG ان KG واردات، جادو کا شرعی علاج اور اس سے بچاؤ کے طریقے، نظر بد کی حقیقت اور اس کا علاج جیسے اہم موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے۔ اصل کتاب عربی زبان میں ہے، برادر مکرم حافظ محمد الحق زاہد فاضل مدین Responder دہ پیرائے میں اس کا سلیس اردو ترجمہ پیش کر کے اردو دان حضرات کے لئے اس تفادہ کرنے کا موقع فراہم کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ مؤلف و مترجم کی اس سعی جمیل کو قبول ف رمائے اور اسے ان کے لئے صدقہ جاریہ بنائے ، اور عوام الناس KG مرحمت فرمائے۔ آمین!
Al sarim Al battar Urdu, pastún, árabe
Waheed bin abdul salam bali libros