Hadyat Ul Saeedia ہدیہ سعیدیہ

Contiene anuncios
10+
Descargas
Calificación del contenido
Apto para todo público
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla

Acerca de esta app

درس نظامی کا بنیادی ڈھانچہ اس طرح ترتیب دیا گیا تھا ہر علم وفن کی ایک دو کتابیں اس طرح پڑ ھا دی جائیں کہ طالب علم میں علمی گہرائی اور ایسی صلاحیت و استعداد پیدا ہو جائے کہ کتب خان ہ بغیر کسی استاذ کی مدد کے اپنے مطالعہ میں لا سکے اور علم وفن کے مطالعہ میں کج فہمی سے محفوظ رہ سکے اسی درس نظامی میں قدیم نو افلاطو نی نظریات کے تعارف پر مشتمل کتاب ہدیہ سعید یہ بدایة الحکمة شامل ہیں، علماء ان کی تدریس اس اندا ز سے کرتے چلے آئے ہیں کہ ان فلسفیانہ خیالات کی قلعی کھل جاتی ہے۔ اگر چہ یہ حقیقت ہے کہ اب اس افلاطونی یا نوافلاطونی نظریات کا پرچار موجودہ دنیا میں نہیں رہا لیکن یہ بھی مسلمہ حقیقت ہے کہ مغربی گمراہیوں کا بنیادی سرا یہی مستر دشدہ فلسفی ت ھا جس کو علماء اسلام نے اپنے طلبہ کو پڑھا کر اس کی تردید کا سلیقہ ان میں پیدا کر دیا، اس لئے اس دور میں بھی زیغ وضلال کی اس تہہ کو سمجھ لینا فائد ہ سے خالی نہیں، گو کہ اس کی ضرورت تو نہیں ہے کہ عمر بھر کا مشغلہ اسی فن کو بنا لیا جائے مگر سلف صالحین کی اس فن سے متعلق دو ایک کتابیں پڑھ لینے سے طالب علم میں ایسی صلاحیت پیدا ہو جاتی ہے کہ جس کی مدد سے وہ قدیم اعتراضات کیسا تھ دور حاضر کے اعتراضات کو بآسانی سمجھ سکے اور ان کا جواب دے سکے۔
Hadiyya Saeedia Urdu ہدیہ سعیدیہ اردو
ilm e Hikmat wa falsafa علم الحکمت والفلسفۃ
Darja Sabia (Maoqof Ali) (séptima clase) درجہ سابعہ (موقوف علیہ)
Libro de Darse Nizami, درس نظامی کے کتب
Wifaqul Madaris وفاق المدارس
Actualización
26 nov 2023

Seguridad de los datos

El primer paso de la seguridad es comprender cómo los desarrolladores recopilan y comparten tus datos. Las prácticas de privacidad y seguridad de datos pueden variar en función del uso de la app, la región y la edad. El desarrollador proporcionó esta información y podría actualizarla con el tiempo.
Esta app podría compartir estos tipos de datos con terceros
Información personal, Mensajes y 2 más
Es posible que esta app recopile estos tipos de datos
Información personal
Los datos están encriptados en tránsito
No se pueden borrar los datos