EILA: Money Manager & Budget

اشتہارات شامل ہیں
4.1
152 جائزے
+10 ہزار
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

EILA اخراجات، انکم، واجبات، اور اثاثوں کو مینیج کرنے کا ایک سمارٹ اور آسان منی منیجر ہے۔ صرف کچھ ہی کلکس میں آپ خرچ ، آمدنی ، واجبات ، یا کسی اثاثے کا اندراج کریں اور اس سے آگے کا کام EILA پر چھوڑ دیں، چاہے ٹرانزیکشن مختلف گروپس میں دکھانا ہو، گراف یا چارٹ بنانے ہوں، یا رپورٹس تیار کرنیں ہوں۔ EILA کے ذریعہ آپ جانتے ہیں کہ پیسہ کہاں خرچ ہو رہا ہے، آپ کی بچت اور اثاثے کیا ہیں، آپ پر دوسروں کا کیا قرض ہے، اس کا مطلب ہے آپ کو اپنی مالی معاملات پر مکمل کنٹرول حاصل ہے، جس کی بنا پر آپ اپنے مستقبل کے لئے بچت اور ریٹائرمنٹ اہداف کا منصوبہ بناسکتے ہیں۔

اہم خصوصیات
• کسی اکاؤنٹ یا سائن اپ کی ضرورت نہیں ہے، صرف ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اسے استعمال کرنا شروع کریں

• اپنی مالیات کی 4 مختلف درجہ بندیاں کرسکتے ہیں، جیسا کہ اخراجات، آمدنی، واجبات اور اثاثے۔ ہر درجہ بندی کے اندر مزید درجہ بندیاں ہیں جیسے، گروسری ، تنخواہ ، صحت ، مکان وغیرہ۔

• متواتر اور رول اوور بجٹ، بشمول پیشین گوئی

• دہرانے والی ٹرانزیکشنز

• قرض کی ادائیگی

• کرنسی کنورٹر

• ٹرانزیکشنز کو اکاؤنٹس میں ترتیب دیں جیسے، بینک اکاؤنٹ، کیش، کریڈٹ کارڈ، ڈیبٹ کارڈ، پری پیڈ کارڈ وغیرہ

• پاس ورڈ اور بائیو میٹرک لاک

• ٹرانزیکشنز درجہ بندی کے حساب سے فلٹر اور ڈسپلے کریں

• آپ کی مرضی کی ٹرانزیکشن درجہ بندیاں

• خوبصورت گرافس/چارٹس

• تقریبا کسی بھی کرنسی میں ٹرانزیکشنز درج کریں

• ایک کرنسی کے ٹرانزیکشن سے مرکزی کرنسی میں خودکار تبادلہ۔ نوٹ: کرنسی ریٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے انٹرنیٹ تک رسائی کی ضرورت ہے

• اکاؤنٹس کے درمیان ٹرانسفر

• "دستی اور آٹومیٹک بیک اپ، لہذا اگر آپ کا فون خراب ہوتا ہے، گم جاتا ہے یا آپ فون تبدیل کرتے ہیں تو آپ کا ڈیٹا کھو نا جائے۔

• توجہ فرمایئں، صرف اس صورت میں جب بیک اپ فعال ہو اور بیک اپ فون پر چل چکا ہو"

• اسی طرح کے دوسرے ایپس جیسے Monefy, Spendee سے ٹرانزیکشنز کی درآمد/منتقلی کریں۔ توجہ فرمایئں، درآمد ایک تجرباتی خصوصیت ہے جو کہ ممکن ہے سو فیصد درست نہ ہو، یہ EILA اور دیگر ایپس کے ذریعہ تیار کردہ فائلوں پر بھی منحصر ہے۔

• CSV میں برآمد

• گرافک رنگوں کو تبدیل کرکے اسے ذاتی ٹچ دیں

• ڈارک اور لائٹ موڈ

• آپ کا ڈیٹا آپ کے کنٹرول میں ہے، ڈیٹا صرف آپ کے فون پر محفوظ ہوتا ہے، یہ ہمارے سرورز تک نہیں پہنچتا۔ نوٹ، جب آپ بیک اپ بحال کرتے ہیں تو بیک اپ آپ کے کلاؤڈ سروس فراہم کنندہ میں آپ کے اپنے اکاؤنٹ میں محفوظ ہوجاتا ہے جیسے گوگل ڈرائیو

• استعمال میں آسان

• آپ کی مقامی زبان میں ترجمہ۔ اپنی زبان میں ترجمہ کرنے میں ہماری مدد کریں

• آپ کے مشوروں کا بہت خیرمقدم ہے
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
3 مارچ، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، فائلز اور دستاویزات اور 2 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
ڈیٹا حذف نہیں کیا جا سکتا

درجہ بندی اور جائزے

4.1
150 جائزے

نیا کیا ہے

• Fix currency rate unavailable issue
• European GDPR consent for Ads and privacy
• Hide bottom navigator on scroll
• UI/UX improvements
• Fix generated transaction is not shown when notification is tapped
• Bug fixes
• Ads to support EILA mission and continuous improvements
Recent:
· Option to save manual currency exchange rates and disable auto refresh
If you are enjoying EILA please leave us a review in play store, this helps others find EILA and help them in managing their finances