Ghurar ul Hikam Urdu غرر الحکم

1 тыс.+
(количество скачиваний)
Возрастные ограничения
3+
Скриншот
Скриншот
Скриншот
Скриншот

Описание

ایپ کے بارے میں
غرر الحکم و درر الکلم؛امام علی علیہ السلام کے ان کلمات گہربار کا گل دستہ ہے جسے پانچویں صدی ہجری کے ایک جید ایرانی عالم آیت اللہ عبد الو احد آمدی نے سجایا۔ اس مجموعہ میں دو یا چند الفاظ کی صورت میں ایسے حکمت پارے ہیں جن سے ر وح تازہ ہو جاتی ہے اور لگتا ہے کہ متکلم نے سمندر کو کوزہ میں بند کیا ہ ے۔ یقینا یہ اس ذات کا ہی اعجاز بیان ہو سکتا ہے جو انا مدینہ العلم و علی بابھا کی مصداق ہو یا سلونی سلونی کی دعویدار ہو۔
اصل عربی نسخہ گیارہ ہزار سے زائد احادیث پر مشتمل ہے، لیکن اردڈ می میں شایع کیا گیا ہے، جس کی س عادت مولانا مولانا غلام رضا ناصر نجفی حاصل کی۔
ادارہ تسنیم القرآن نے تعلیمات دین کو بآسانی مومنین تک پہنچانے کے ل ئے پیغام قرآن و اہل بیت ؑ کی ڈجیٹل نشر و اشاعت کا سلسلہ شروع کیا ؛ یہ انڈروئیڈ ایپ اسی متبرک سلسلے کی ایک اہم کڑی ہے۔ ہمیں نہایت خوشی ہو رہی ہے کہ پہلی بار احادیث کا ایسا مستند مواد موم نین کے لئے اردو زبان میں پیش کر رہے ہیں۔ اس ایپ میں کسی بھی باب کی کسی بھی حدیث کا بلکل آسانی سے مطالعہ کر سک تے ہیں؛ ساتھ ہی تلاش کے ذریعہ اپنی مطلوبہ حدیث کو ایک کلک پر حاصل کر سکتے ہی ں۔ حدیث کو عربی متن اور ترجمہ کے ساتھ شیئر بھی کرسکتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ ادارہ کی یہ پیشکش علماء، طلباء اور مبلغین کے ساتھ ع ام مومنین کے لئے انتہائی مفید ہوگی۔ادارہ کی ترقی کے ساتھ مولف و مترج م؛ ادارہ کے اراکین کے مرحومین مخصوصا استادالعلماءحجۃ الاسلام و المسل مین سید محمد عباس زیدی نجفی کیلئے سورہ فاتحہ کی درخواست ہے۔
ساتھ ہی اس سلسلہ کو جاری رکھنے کے لئے علمی مواد، مشورہ اور مالی تعا ون کی بھی درخواست کی جاتی ہے۔
منجانب :مولانا ڈاکٹر غلام قاسم تسنیمی
بانی ادارہ تسنیم القرآن
Телефон: 03043721705
ایمیل:tasneemulquran@gmail.com
ПК 09 МЭЗН 0099 7401 0737 0677
СЧЕТ № 9974 0107370677
ТАСНИМ УЛЬ КОРАН
Последнее обновление
6 июн. 2023 г.

Безопасность данных

Чтобы контролировать безопасность, нужно знать, как разработчики собирают ваши данные и передают их третьим лицам. Методы обеспечения безопасности и конфиденциальности могут зависеть от того, как вы используете приложение, а также от вашего региона и возраста. Информация ниже предоставлена разработчиком и в будущем может измениться.
Данные не передаются третьим сторонам.
Данные не собираются

Что нового

اٰللـــٌّٰـهًٌُمٓ صَلِّ عٓـلٰىٰ مُحَمَّدٍ وُاّلِ مُحَمَّدٍ وٓعٓجٓلِ فٓرٰجٰهٌٓمّ