فتاوی مفتی محمودؒ مکمل

Contiene anuncios
1 K+
Descargas
Calificación del contenido
Apto para todo público
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla

Acerca de esta app

عرض ناشر

حضرت مولانا مفتی محمود صاحب رحمہ اللہ (م ۱۴۰۰ ۵ ۱۹۸۰ء ) اپنی گونا گوں خصوصیات و امتیازات کی بناء پر اپنے زمانے کی ان عبقری شخصیات میں سے ہ یں جن کی دینی ، مذہبی ملی ہلکی اور سیاسی خدمات کو جائے گا۔ آپ نے اپنی خداداد صلاحیتوں کی فرما لیا تھا جس کے موافق و مخالف سب معترف تھے، آپ نے جہاں دین متین کی دیگر خدمات انجام دیں وہیں آپ کا بہت بڑا کارنامہ یہ بھی ہے کہ آپ پچیس سال م سلسل ملک کے معروف ادارے مدرسہ قاسم العلوم ملتان میں صدر مفتی کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیتے رہے۔اس دور میں آپ کے پاس بیشمار ایسے مسائل آئے وبظاہ ر مخلق ، پیچیدہ اور لا یخل تھے آپ نے ان مسائل کو اپنی خداداد فقہی مہار ت و بصیرت سے حل فرمایا۔ اس پچیس سالہ دور افتاء میں آپ نے مختلف مسائل سے متعلق تقریباً بائیس ہزار فتاوی جاری فرمائے ۔ ضرورت اس امر کی تھی کہ ان نایاب اور قیمتی فتاوی جات کو کئی سال پہلے شائع کر دیا جاتا تا کہ علماء اور عوام کما حقہ مستفید ہوتے۔ Responder فرمایا۔ شاید اس لیے کہ محترم (مولا نا مہابت خان صاحب رحمۃ اللہ عل مفتی صاحب رحمہ اللہ سے تعلق سے ہمارا پورا گھر انہفیض یاب ہوا اس تعلق کو اللہ پاک کی بارگاہ م یں قبولیت نصیب ہوئی۔
ہم قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت بر کاتہم کے ممنون ہیں کہ ملتان کی فائلوں تی فتاوی کی فوٹوسٹیٹ حاصل کر کے جمعیت پہلی کیشنز کے حوالے کیس اور سات ھ ہی اس سارے کام کی نگرانی کے لیے بر اور محترم مولانا نعیم الدین صاحب مدظلہ استاذ الحدیث جامعہ مدنیہ کریم پارک لاہور کو مقرر فرمایا جن کے قیمتی مشوروں اور رہنمائی میں م ولانا عبد الرحمن صاحب خطیب عالی مسجد لاہور اور مولانا نعیم اللہ صاحب جامعہ اشرفیہ لاہور نے ترتیب و تبویب کا KG جانفشانی سے سرانجام دیا اس پر ہم ان حضرات mountain فتاوی کی تصحیح کے لیے حضرت مولانا محمد عرفان صاحب استاذ جامعہ مدنی - ستی کی دلیل ہے۔ ہم سمجھتے ہیں کہ فتاوی کی پہلی جلد کی بر وقت تیاری میں مولانا موصوف کا بنیادی کردار ہے۔ مولانا کے علم و عمل میں برکت عطا کرے۔ ہم محترم خالد علیم اور عزیزم رشید احمد صدیقی کے بھی ممنون ہیں جن کے تجربے سے کمپوزنگ کے مشکل مراحل طے کیے جاسکے۔ سردست فتاوی کی پہلی جلد حاضر خدمت ہے کوشش کی گئی ہے کہ فتاوی جات کی اشاعت میں جمعیہ پہلی کیشنز کی سابقہ ​​روایات کو برقرار رکھا جائے۔ ہم اپنی اس کوشش میں کسی حد تک کامیاب ہوئے ہیں اس کا فیصلہ پڑھنے والے ہی فرمائی گے۔ اس کتاب کی پروف ریڈنگ میں اغلاط کا امکان موجود ہے۔ اگر ناظرین ان غلطیوں کی نشان دہی فرمادی گے تو یہ ہم پر احسان ہوگا ت ا کہ آئندہ ایڈیشن میں ازالہ کیا جاسکے۔ آخر میں ہم بر اور مکرم مفتی محمد جمیل خان صاحب (بت) کا شکریہ ادا کرنا ضروری سمجھتے ہیں جن کی ذاتی کوشش سے یہ علمی ذخیرہ زیور طباعت سے آراس تہ ہو گا ۔ مفتی محمد جمیل خان صاحب کو حضرت مفتی صاحب سے جو قلبی تعلق تKG اندازہ فتاوی کی اس جلد میں شامل مقدمہ سے لگایا جا سکتا ہے۔ - ر عظیم عطا فرمائے۔ آمین
محتاج دعا محمد ریاض درانی مسجد پائیلٹ ہائی سکول وحدت روڈ ، لاہور جو لائی ۲۰۰۱ء
Fatawa Mufti Mahmood By Mufti Mahmood فتاوی مفتی محمود
اردو فتاوی | urdu fatua
darse cuenta de nizami | درس نظامی
Wifaq ul Madaris | وفاق المدارس
Actualización
10 ago 2023

Seguridad de los datos

El primer paso de la seguridad es comprender cómo los desarrolladores recopilan y comparten tus datos. Las prácticas de privacidad y seguridad de datos pueden variar en función del uso de la app, la región y la edad. El desarrollador proporcionó esta información y podría actualizarla con el tiempo.
Esta app podría compartir estos tipos de datos con terceros
Información personal, Mensajes y 2 más
Es posible que esta app recopile estos tipos de datos
Información personal
Los datos están encriptados en tránsito
No se pueden borrar los datos