مکاشفات رمل Geomancy

10 k+
Descargas
Calificación del contenido
Apto para todo público
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla
Imagen de la captura de pantalla

Acerca de esta app

مکاشفات رمل ایپ ماہر رمال اور رمل کے طالبعلموں دونوں کیلئے یکساں مفید ایپ ہے۔
ایپ میں رمل کا زائچہ بنانے کے چار طریقے شامل ہیں جس سے آپ منٹوں میں زائچہ بنا سکتہ ہیں۔ زائچہ کو محفوظ کرنے کا سسٹم بھی شامل کیا گیا ہے جس سے اپ زائچہ کے ساتھ سائل کا نام ، سوال اور تاریخ بمعہ وقت کے محفوط کرسکتے ہیں اور بعد میں صرف ایک کلک سے لوڈ کر سکتے ہیں ۔
زائچہ میں ایک کلک سے آپ بیوت اور ان میں موجود اشکال کے خواص دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ می ں جو جواب یا حکم لاگو ہوگا وہ حاصل کر سکتے ہیں۔

مکاشفات رمل میں زائچہ کی تیاری کے 4 طریقے دیئے گئیے ہیں:

1 ۔ موبائل سکرین کو ٹیپ کرکے۔۔۔

2 ۔ ایپ خود Aleatorio نمبرز منتخب کرکے۔۔۔۔

3۔ آپ ایپ میں موبائل سکرین پر لکیریں کھینچیں۔۔۔۔

4 ۔ آپ کے منتخب کردہ نمبرز سے۔۔۔۔

اس زائچہ کو ایپ میں بمعہ نام سائل، سوال، وقت اور تاریخ کے محفوظ کرنے کا اپشن دیا گیا ہے ، اور آپ بعد میں اس زائچہ کو لوڈ کرسکتے ہیں۔

زائچہ کی دو اقسام بنتی ہیں۔

زائچہ کے اندر اشکال/گھر پر ٹیپ کرنے سے منتخب کردہ شکل/گھر کی پوری تفصیل ڈسپلے ہوگی اور ساتھ میں جو حکم لاگو ہوگا، وہ بھی ڈسپلے ہوگا۔

ایپ میں صرف ڈیٹا کے اپڈیٹ کا الگ سسٹم دیا گیا ہے، جس سے آپ پوری ایپ کے بجائے صرف ڈیٹا کو اپڈیٹ کرسکتے ہیں تاکہ رمال کے جو احکام ہم اپڈیٹ کریں وہ آپکو فورا دستیاب ۔
Actualización
30 sept 2024

Seguridad de los datos

El primer paso de la seguridad es comprender cómo los desarrolladores recopilan y comparten tus datos. Las prácticas de privacidad y seguridad de datos pueden variar en función del uso de la app, la región y la edad. El desarrollador proporcionó esta información y podría actualizarla con el tiempo.
No se comparten datos con terceros
Más información sobre cómo los desarrolladores declaran el uso compartido
No se recopilan datos
Más información sobre cómo los desarrolladores declaran la recopilación
Los datos están encriptados en tránsito
No se pueden borrar los datos

Novedades

مکاشفات رمل کی پہلی رلیز