جنت اللہ کےمحبوب بندوں کا آخری مقام ہے اور اطاعت گزروں کےلیے اللہ ت عالیٰ کا عظیم انعام ہے ۔ Responder ے بعد قیامت mountain اور اچھے کام کیے ہیں۔ قرآن مجید نے جنت کی یہ تعریف کی ہے ibility شان عمارتیں ہوں گی،خدمت کے لیے حور و غلمان ملیں گے، انسان کی تمام جائ ز خواہشیں پوری ہوں گی، اور لوگ امن اور چین سے ابدی زندگی بسر کریں گے۔نبی کریم ﷺنے فرمایا ہے کہ:''جنت میں ایسی ایسی نعمتیں ہیں جنھیں کس - ہوا ہے۔''(صحیح مسلم: 2825) اور ارشاد باری تعالیٰ ہے'' ابدی جنتوں میں جتنی لوگ خود بھی د اخل ہوں گے اور ان کے آباؤاجداد، ان کی بیویوں اور اولادوں مڌ سے جو نی ک ہوں گے وہ بھی ان کے ساتھ جنت میں جائیں گے، جنت کے ہر دروازے سے فرشتے اہل جنت کے پاس آئیں گے اور کہیں گے تم پر سلامتی ہو ی ہ جنت تمھارے صبر کا نتیجہ ہے آخرت کا گھر تمھیں مبارک ہو''۔(سورۂ الرعدآ یت نمبر: 23, 24) قیمت ادا کرنی پڑے تو اسے ادا کرکے اس KG یہ ہر اس شخص کومل سکتی ہے جو صدق نیت سے اس کےحصول کے لیے کوشش کرے ۔ اللہ تعالیٰ نے اسے اپنے بندوں کے لیے ہی بنایا ہے اور یقیناً اس نے اپ نے بندوں کوہی عطا کرنی ہے ۔لیکن ضرورت صرف اس امر کی ہے کہ ہمی کماحقہ اس کا بندہ بننا پڑےگا۔ محترم جناب امان اللہ عاصم صاحب مرتب کیا ہے اور اس میں اخ تصار سے جنت کے محلات کے حصول اور پھر ان دودوھ وشہد کی نہروں والی جنت کے سرکاری ، شاہی والٰہی مہمان بننے کے گُر یعنی وہ اعمال بتائے کہ جن کے کرنے سے انسان جنت کا مہمان بن سکتا ہے ۔(م۔ا).