CoinMarketCap: کرپٹو ٹریکر

اشتہارات شامل ہیں
4.8
3.05 لاکھ جائزے
+1 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

ہم کرپٹو خبروں، سکے کے اعدادوشمار اور کریپٹو کرنسی سے باخبر رہنے کے لیے پہلے نمبر پر ہیں۔ ہماری کریپٹو ٹریکر ایپ کےذریعے روزانہ براہ راست کرپٹو قیمتوں، سکے کے اعدادوشمار اور مارکیٹ کے رجحانات کے بارے میں ساتھ تازہ ترین معلومات حاصل کریں۔ اپنے کریپٹو پورٹ فولیو ٹریکر کے لیے اپنے پسندیدہ کرپٹو کا انتخاب کریں اور تمام ڈیٹا کو رئیل ٹائم میں حالات حاضرہ کے مطابق کریں۔ اپنے کریپٹو پورٹ فولیو، سکے کے اعدادوشمار اور تازہ ترین بٹ کوائن اور کرپٹو خبروں کو ایک ہی کرپٹو ٹریکر ایپ میں رکھنا اب سے پہلےاتنا آسان کبھی نہیں تھا۔

CoinMarketCap ایک مفت کرپٹو ٹریکر ایپ ہے جو آپ کو فراہم کرتاہے:
11,000ٹریک+ کریپٹو کرنسی بشمول: Bitcoin، Ethereum، Binance Coin، Ripple، Cardano، Dogecoin، Shiba Inu crypto charts
مایہ ناز کریپٹو کرنسی میڈیا بازار سےتازہ ترین بلاک چین اور NFTs ٹیکنالوجی کے رجحانات دریافت کریں ۔
ہمارے ریئل ٹائم پورٹ فولیو ٹریکر کے ساتھ اپنا پورٹ فولیو بنائیں۔
اس کرپٹو ٹریکر ایپ کے ساتھ تازہ ترین کرپٹو خبروں اور سکے کے اعدادوشمار کے بارے میں جانیں۔
اپنی پسندیدہ کرپٹو کرنسی کی قیمتوں کی لسٹ اپنی مرضی سےترتیب دیں۔
45,000سے زیادہ فعال کریپٹو کرنسی مارکیٹوں کے بارے میں جانیں اور کریپٹو قیمت کی بنیاد پر کرپٹو کرنسیوں کا موازنہ کریں

جانئیےCoinMarketCap ایپ پر آپ کیا کر سکتے ہیں۔کرپٹوخبریں

کرپٹو قیمتوں کا الرٹ
اپنے پسندیدہ سکے کے اعدادوشمار یا اپنے پورٹ فولیو ٹریکر کے لیے ایک کرپٹو الرٹ ترتیب دیں۔ قیمت کو اپنی ترجیحی کریپٹو کرنسی میں حسب ضرورت ترتیب دیں اور جب آپ کے کریپٹو قیمتوں کے اہداف پورے ہو جائیں گے تو آپ کو مطلع کیا جائے گا!

ذاتی نوعیت کی واچ لسٹ
اپنی پسندیدہ کرپٹو قیمتوں اور سکے کے اعدادوشمار کی واچ لسٹ بنائیں۔ اپنے کرپٹو پورٹ فولیو کو ہمارے پورٹ فولیو کی تازہ ترین حالت کو ہمارے پورٹ فولیوٹریکر کے ساتھ جانیں۔ ہم آپ کو بٹ کوائن، الٹ کوائن اور دوسرے ٹوکن جیسے کہ BTC، Ethereum، Binance BNB، Cardano، Dogecoin، Shiba inu اور11,000 سے زیادہ کی تازہ ترین قیمتوں کے بارے میں آگاہ کریں گے۔ اپنے پورٹ فولیو ٹریکر کو 90 سے زائد رائج کرنسیوں جیسے USD, EUR, JPYکو کرپٹو بیس جیسے BTC، ETH، XRP، LTC اور قیمتی دھاتوں میں دیکھیں۔

کرپٹو کرنسیوں کا موازنہ کریں۔
BTCکی قدر یا اپنی ترجیحی کرنسی میں ہر دو کرپٹو اثاثوں کے لیے مارکیٹ اور سکے کے اعدادوشمار، درجہ بندی، کرپٹو چارٹس، مارکیٹ کیپ اور حجم کا موازنہ کریں۔ 45,000 سے زیادہ فعال کرپٹو مارکیٹوں کے بارے میں جانیں/ ٹریک کریں اور مختلف کرپٹو کرنسی کا ان کی قیمت، مارکیٹ کیپٹلائزیشن اور حجم کی بنیاد پر موازنہ کریں۔

کرپٹو کنورٹر/تبدیل کرنے والا
ہمارے کرپٹو ٹریکر ایپ کے ساتھ/موثر ترین طاقتور کرپٹو قیمتوں کے کنورٹر کا استعمال کریں۔ہ کنورٹر کرپٹو کو کرپٹومیں، کرپٹو کو رائج کرنسی میں ، یا کرپٹو کو قیمتی دھاتوں میں تبدیل کر سکتا ہے۔

کرپٹو اکاؤنٹ
اپنا کریپٹو پورٹ فولیو ٹریکر بنانے کے لیے سائن اپ کریں۔ اپنی خود کی واچ لسٹ بنائیں جو با آسانی دوسروں کو بتائی جا سکتی ہےیا کئی مختلف واچ لسٹ کی پیروی کریں۔ لاگ ان کیے بغیر پوشیدگی / راز داری اختیارکریں، آپ کے ڈیٹا کو مقامی طور پر محفوظ کرنا۔ رات یا دن کے لحاظ سے موڈ کا استعمال کریں۔

ایکسچینج اور شعبے کے لیے کرپٹو ایپ
کرپٹو کی براہ راست تازہ صورت حال اور مارکیٹ کے اعدادوشمار حاصل کریں:
کریپٹو کرنسی ایکسچینج: بائننس، بائی بٹ، کوائن بیس، بٹ مارٹ، کریپٹو کوم اور مزید
کریپٹو کرنسی شعبہ: NFTs، DeFi، BSC اور Polkadot کا ماحولیاتی نظام اور مزید

عالمی کرپٹو اعدادوشمار
کرپٹو کے سرمایہ کار اہم کرپٹو خبروں اور اعداد و شمار/میٹرکس کےبارے میں فوری طور پر جان سکتے ہیں، جیسے کہ کلُ مارکیٹ کیپ، بٹ کوائن کا غلبہ، ایتھرئم کا غلبہ، کرپٹو کرنسیوں کی تعداد اور بہت کچھ۔ کرپٹو مارکیٹ کی مجموعی کارکردگی کو چیک کریں اور جانیں کہ انڈسٹری آج ہماری کرپٹو ٹریکر ایپ کے ساتھ کہاں کھڑی ہے۔

سوشل میڈیا اور رابطہ
Facebook: CoinMarketCap
انسٹاگرام: coinmarketcap
ٹویٹر: CoinMarketCap
یوٹیوب:

Feedback پر ہم سے رابطہ کریں اور سوالات

کرپٹو کی دنیا کا دروازہ کھولنا اب ہوا آسان مزید انتظار نہ کریں۔ ابھی بہترین کرپٹو نیوز ایپ ڈاؤن لوڈ کریں!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
18 جولائی، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ایپ سرگرمی
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.8
2.98 لاکھ جائزے
Qayum Katawazi
6 جون، 2024
🌐😅✌
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
wdhayo tanwri
16 جنوری، 2024
best app
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

Bug fixes and user experience improvements..