Snapchat

اشتہارات شامل ہیں
4.3
3.5 کروڑ جائزے
+1 ارب
ڈاؤن لوڈز
ایڈیٹرز کی پسند
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

Snapchat دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ خاص و عام لمحے شیئر کرنے کا تیز اور پر لطف طریقہ ہے 👻

Snapchat کیمرے کے ساتھ ہی کھل جاتی ہے، تاکہ آپ سیکنڈوں میں Snap بھیج سکیں! صرف ایک تصویر یا ویڈیو لیں، عبارت شامل کریں، اور اسے اپنے بہترین دوستوں اور اہل خانہ کو بھیجیں۔ فلٹرز، Lenses، Bitmojis، اور ہر طرح کے پر لطف اثرات سے اپنے خیالات کا اظہار کریں۔

SNAP 📸
• Snapchat کیمرے کے ساتھ ہی کھل جاتی ہے۔ تصویر لینے کے لیے چھوئیں، یا ویڈیو کے لیے دبائیں اور پکڑ کر رکھیں۔
• اپنی تصویر میں Lens یا فلٹر کا اضافہ کریں — ہر روز نئےlens کا اضافہ کیا جاتا ہے! اپنا حلیہ بدلیں، اپنے 3D Bitmoji کے ساتھ رقص کریں، اور ان کھیلوں کو دریافت کریں جو آپ اپنے چہرے کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔
• تصاویر اور ویڈیوز میں شامل کرنے کیلئے اپنے ذاتی فلٹرز تخلیق کریں یا ہماری کمیونٹی کی جانب سے بنائے جانے والے Lensesآزمائیں۔

💬 چیٹ
• براہِ راست میسجنگ کے ذریعے دوستوں کے ساتھ رابطے میں رہیں اور چیٹ کریں، یا گروپ کی کہانیوں کے ساتھ اپنا دن شیئر کریں۔
•بیک وقت 16 سے زائد دوستوں کے ساتھ ویڈیو چیٹ کریں اور ساتھ ہیLenses اور Filters کو استعمال کریں۔
• Friendmoji صرف آپ کے اور آپ کے دوستوں کے لیے بنائے جانے والے خاص ، ,Bitmoji کے ذریعے اپنے خیالات کا اظہار کریں

دریافت کریں 🔍
• دوستوں کو فالو کریں اور ان کے دن کو گزرتے دیکھنے کے لیے ان کی کہانیاں دیکھیں۔
• ٹاپ پبلشرز اور تخلیق کاروں کی خاص کہانیوں سے باخبر رہیں۔
• تازہ ترین خبریں، اصل شوز، اور کمیونٹی کی کہانیاں دیکھیں — جو کہ صرف آپ کے فون کے لیے بنائی گئی ہیں۔

SNAP میپ 🗺
• دیکھیں کہ آپ کے دوست کہاں گھوم رہے ہیں، اگر انہوں نے آپ کے ساتھ اپنا مقام شیئر کیا ہے۔
• اپنے بہترین دوستوں کے ساتھ اپنا مقام شیئر کریں، یا بھوت موڈ کے ذریعے منظر سے غائب جائیں۔
• اردگرد کی کمیونٹی، یا پوری دنیا سے براہِ راست کہانیاں دریافت کریں!

یادیں 🎞️
• ان Snaps کو دوبارہ دیکھیں جو آپ نے مفت کلاؤڈ اسٹوریج کے ذریعے محفوظ کی ہیں۔
• پرانے لمحات میں ترمیم کریں اور دوستوں کو بھیجیں، یا انہیں اپنے کیمرہ رول میں محفوظ کریں۔
• دوستوں اور اہل خانہ کے ساتھ شیئر کرنے کے لیے اپنی پسندیدہ یادوں سے کہانیاں بنائیں۔

دوستی کی پروفائل 👥
• جو لمحات آپ نے اکٹھے محفوظ کیے ہوں ان کو دیکھنے کے لیے ہر دوستی کی اپنی ایک خاص پروفائل ہوتی ہے۔
• چارمز کے ذریے دیکھیں آپ اور آپ کے دوستوں میں کیا کیا مشترکہ ہے، آپ کی دوستی کتنی پورانی ہے، آپ کے ستاروں کی آپس میں مطابقت، آپکا فیشن سینس، اور بھت کچھ!
• دوستی کی پروفائلز صرف آپ اور آپ کے دوست تک محدود ہوتی ہیں، تاکہ جو چیز آپ کی دوستی کو خاص بناتی ہے آپ اس پر اپنے رشتے کو مضبوط کر سکیں۔

Snapping مبارک!

• • •

براہِ کرم نوٹ کریں: سنیپ چیٹرز کیمرہ استعمال کر کے، یا کسی اور طرح سے اسکرین شاٹ لے کر ہمیشہ آپ کے پیغامات کیپچر یا محفوظ کر سکتے ہیں۔ دھیان رکھیں کہ آپ کیا Snap کر رہے ہیں!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
1 مئی، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 9 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.3
3.3 کروڑ جائزے
Penki Khan
28 اپریل، 2024
Nowadays I am very interested in Snapchat
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Mir Hassan Nawaz Rind
19 اپریل، 2024
یہ بہت اچھا سافٹ ویئر ہے اس کو سب استعمال کریں
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Zubair Zubair
23 اپریل، 2024
زبردست هے
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

بگ فکسز اور بہتریاں!👻