امام حسین علیہ السلام: علامہ امینیؒ کی کتاب الغدیر سے اقتباس
حجۃ الاسلام محمد حسن شفیعی شاہرودی
2018年8月 · موسسہ میراث نبوت ، قم المقدسہ ایران
電子書籍
192
ページ
無料サンプル
この電子書籍について
الغدیر کے سلسلہ وار موضوعات عہد حاضر کا ایک اہم اور قابل قدر کارنامہ ہے ، اس سلسلۂ کتب میں ۳۲ جلدوں پر مشتمل الغدیر کے ستائس موضوعات کو انتہائی خوبصورتی اور عرق ریزی سے شامل کیاگیاہے ۔ ارباب نظر جانتے ہیں کہ الغدیر ایک دائرۃ المعارف ہے جس میں علامہ امینیؒ نے مختلف موضوعات پر سیر حاصل بحث کی ہے ، ایک عام قاری مطالعہ کے دوران ان موضوعات سے کما حقہ استفادہ نہیں کرسکتا اسی لئے ضروری تھا کہ ان تمام موضوعات کو کتابی شکل دی جائے تاکہ ایک عام قاری بھی ان موضوعات سے
بہتر طور پر استفادہ کرسکے ۔ انہیں اہم موضوعات کی ایک کڑی ر امام حسین علیہ السلام ے ۔