حقائق الفرقان جلد سوم

حقائق الفرقان کتاب 3 · Islam International Publications Ltd
ای بک
632
صفحات
اہل ہے

اس ای بک کے بارے میں

حضرت حکیم مولوی نورالدین خلیفۃ المسیح الاول رضی اللہ عنہ کے دروس القرآن، خطابات اور تصانیف سے مرتبہ تفسیری نکات کا یہ مجموعہ نظارت اشاعت صدر انجمن احمدیہ پاکستان نے 4 جلدوں میں ضیاء الاسلام پریس ربوہ سے شائع کیا ہے۔علوم و معارف کا یہ قیمتی خزانہ اخبارات کی فائلوں میں منتشر اور نایاب کتب کے صفحات میں بند تھا اور نئی نسل کے لئے اس سے استفادہ کرنا مشکل تھا، خلافت رابعہ کے بابرکت دور میں ان گراں بہا دفینوں کو باہر نکال کر از سر نومرتب کیا گیا تھا۔ سینکڑوں صفحات پر مشتمل اس مجموعہ کا مطالعہ قارئین کو حضورؓ کے قرآن کریم سے لازوال عشق اور علوم قرآنی سے غیر معمولی مناسبت کا ثبوت دیتا ہے۔حضور ؓ کے مختصر مگر جامع انداز میں بیان فرمودہ یہ بلاشبہ آسمانی تفسیر ہے۔ ہر جلد کے آخر تفصیلی انڈیکس موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں

Hazrat Maulana Hakim Nooruddin Sahib (Khalifatul Masih I) was a colossal personality – a talented author, eminent scholar, extraordinary virtuous and a theologian par excellence. Being very well versed in Medicine, he was Royal Physician to the Maharaja of Jammu and Kashmir for many years.


After the demise of the Promised Messiah, Hazrat Maulana Hakeem Nooruddin (ra) was unanimously acclaimed as his successor on 27th May 1908.

اس ای بک کی درجہ بندی کریں

ہمیں اپنی رائے سے نوازیں۔

پڑھنے کی معلومات

اسمارٹ فونز اور ٹیب لیٹس
Android اور iPad/iPhone.کیلئے Google Play کتابیں ایپ انسٹال کریں۔ یہ خودکار طور پر آپ کے اکاؤنٹ سے سینک ہو جاتی ہے اور آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کو آن لائن یا آف لائن پڑھنے دیتی ہے۔
لیپ ٹاپس اور کمپیوٹرز
آپ اپنے کمپیوٹر کے ویب براؤزر کا استعمال کر کے Google Play پر خریدی گئی آڈیو بکس سن سکتے ہیں۔
ای ریڈرز اور دیگر آلات
Kobo ای ریڈرز جیسے ای-انک آلات پر پڑھنے کے لیے، آپ کو ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسے اپنے آلے پر منتقل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ فائلز تعاون یافتہ ای ریڈرز کو منتقل کرنے کے لیے تفصیلی ہیلپ سینٹر کی ہدایات کی پیروی کریں۔