کشتی نوح

Islam International Publications Ltd
5.0
2 件のレビュー
電子書籍
113
ページ
利用可能

この電子書籍について

کشتی نوح۵ ؍اکتوبر ۱۹۰۲ء کو شائع ہوئی۔ اس کا دوسرا نام دعوة الایمان اور تیسرا تقویة الایمان ہے۔

۱۸۹۸ء میں حضرت مسیح موعود ؑ نے پنجاب میں طاعون پھیلنے کے بارے میں پیشگوئی فرمائی اور ماہ اکتوبر ۱۹۰۲ء میں جبکہ طاعون زوروں پر تھی گورنمنٹ نے پنجاب میں طاعون کے ٹیکےکی سکیم وسیع پیمانہ پر شروع کی مگر حضرت مسیح موعودؑ نے ٹیکا لگوانے سے انکار کیا اور ’’کشتی نوح‘‘ کتاب شائع فرمائی جس میں آپ نے گورنمنٹ کی طرف سے ٹیکا کے انتظامات کو سراہاتے ہوئے اپنے اور اپنی جماعت کے متعلق فرمایا کہ خدا نے چاہا کہ اس زمانہ میں انسانوں کے لئے ایک آسمانی رحمت کا نشان دکھاوے کہ وہ سب طاعون سے بچائے جائیں گے جو تیرے گھر کی چار دیوار کے اندر ہوگا اور جو کامل پیروی اور اطاعت اور سچّے تقویٰ سے تجھ میں محو ہوجائے گا۔

اس کتاب میں حضرت اقدس مسیح موعودؑ نے وہ پاک اور عمدہ تعلیم لکھی جس کی پوری پابندی طاعون کے حملہ سے بچاسکتی ہے۔ اور اگر جماعت کے سب افراد اس پر کماحقّہٗ عمل پیرا ہوجائیں تو اُن کا نمونہ دنیا میں ایک عظیم الشان روحانی انقلاب پیدا کرسکتا ہے۔

評価とレビュー

5.0
2 件のレビュー

著者について

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (1835-1908), the holy founder of the world-wide Ahmadiyya Muslim Community, born in Qadian, a village in rural Punjab, India, was the Divinely appointed Reformer of the latter days and the Promised Messiah and Mahdi. He was sent by God in fulfilment of the prophecies contained in the Holy Bible, the Holy Quran and Hadith, with the express task of rediscovering Islam in its pristine purity and beauty, and bringing mankind back to the Creator.

この電子書籍を評価する

ご感想をお聞かせください。

読書情報

スマートフォンとタブレット
AndroidiPad / iPhone 用の Google Play ブックス アプリをインストールしてください。このアプリがアカウントと自動的に同期するため、どこでもオンラインやオフラインで読むことができます。
ノートパソコンとデスクトップ パソコン
Google Play で購入したオーディブックは、パソコンのウェブブラウザで再生できます。
電子書籍リーダーなどのデバイス
Kobo 電子書籍リーダーなどの E Ink デバイスで読むには、ファイルをダウンロードしてデバイスに転送する必要があります。サポートされている電子書籍リーダーにファイルを転送する方法について詳しくは、ヘルプセンターをご覧ください。