گناہ سے نجات کیوں کر مل سکتی ہے؟

Islam International Publications Ltd
E-knjiga
30
Broj stranica
Prihvatljiva

O ovoj e-knjizi

حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا یہ مضمون رسالہ ریویو آف ریلیجنز اردو کے پہلے شمارہ جنوری۱۹۰۲ء میں حضور کے نام کے بغیر شائع ہوا تھا۔ طرز تحریر اور مضمون کی اندرونی اور بیرونی شہادات سے ثابت ہے کہ یہ مضمون حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ہی تحریر فرمایا ہوا ہے۔

نجات کا اسلامی تصور دوسرے مذاہب سے مختلف ہے۔ اور خاص طور پر عیسائیت سے، کیونکہ اسلام اصل گناہ کے تصور کو مسترد کرتا ہے اور انسان کو صرف اپنے گناہوں کا ذمہ دار قرار دیتا ہے۔ اس لیے اسے نجات حاصل کرنے کے لیے اپنے آپ کو اپنے گناہوں سے آزاد کرنے کی ضرورت ہے۔ اس مضمون میں حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس اہم سوال کا جواب دیتے ہیں کہ انسان گناہ کیوں کرتا ہے؟ اور وہ اپنے آپ کو اس سے کیسے آزاد کر سکتا ہے؟

حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰۃ والسلام نے یہ بھی استدلال کیا ہے کہ ایک سچے مذہب کا اندازہ اس کی اہلیت سے ہونا چاہیے۔ کہ وہ اپنے پیروکاروں کو خدا کے وجود کے بارے میں یقین کی طرف لے جاتا ہے یا نہیں؟ آپؑ اسلام اور دوسرے بڑے مذاہب کے درمیان مفصل موازنہ بھی کرتے ہیں، اور اس نتیجے پر پہنچتے ہیں کہ صرف اسلام ہی انسان کو کامل بیداری اور نتیجتاً گناہ سے آزادی کی طرف لے جا سکتا ہے۔

O autoru

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (1835-1908), the holy founder of the world-wide Ahmadiyya Muslim Community, born in Qadian, a village in rural Punjab, India, was the Divinely appointed Reformer of the latter days and the Promised Messiah and Mahdi. He was sent by God in fulfilment of the prophecies contained in the Holy Bible, the Holy Quran and Hadith, with the express task of rediscovering Islam in its pristine purity and beauty, and bringing mankind back to the Creator.

Ocijenite ovu e-knjigu

Recite nam šta mislite.

Informacije o čitanju

Pametni telefoni i tableti
Instalirajte aplikaciju Google Play Knjige za Android i iPad/iPhone uređaje. Aplikacija se automatski sinhronizira s vašim računom i omogućava vam čitanje na mreži ili van nje gdje god da se nalazite.
Laptopi i računari
Audio knjige koje su kupljene na Google Playu možete slušati pomoću web preglednika na vašem računaru.
Elektronički čitači i ostali uređaji
Da čitate na e-ink uređajima kao što su Kobo e-čitači, morat ćete preuzeti fajl i prenijeti ga na uređaj. Pratite detaljne upute Centra za pomoć da prenesete fajlove na podržane e-čitače.