لیکچر لدھیانہ

Islam International Publications Ltd
5.0
1 review
Ebook
64
Pages
Eligible

About this ebook

’لیکچر لدھیانہ‘ کے نام سے موسوم یہ لیکچر سیدنا حضرت مسیح موعود علیہ الصلوٰة والسلام نے ۴؍نومبر ۱۹۰۵ء کو لدھیانہ میں دیا۔ حضور علیہ السلام نے لیکچر ہذا میں بالخصوص اس بات کو اپنی صداقت کا ایک نشان ٹھہرایا کہ علماء نے مل کر اس سلسلہ کو مٹانے کی کوششیں کیں۔ آپؑ اور آپؑ کی قائم کردہ جماعت کے خلاف کفر کے فتوے جاری کئے اور ان کو نہ صرف ہندوستان بلکہ بلاد عرب میں تشہیر دی گئی۔ مگر ان تمام کوششوں کا نتیجہ اُلٹ نکلا۔ اللہ تعالیٰ کی بشارت کے مطابق اسکی تائید و نصرت ہمیشہ آپؑ اور آپؑ کے سلسلہ کے ساتھ شامل حال رہی جبکہ مخالفین کو اللہ تعالیٰ نے ہر موقع پر ذلیل و رُسوا اور ناکام و نامراد کیا۔

اس لیکچر میں چونکہ آپؑ کے مخاطب اکثر مسلمان تھے۔ اس لئے آپؑ نے اپنا اور اپنی جماعت کا اسلام کے بنیادی عقائد پر ایمان لانے کا ذکر فرمایا۔ اور پھر تفصیل کے ساتھ حضرت مسیح ناصری علیہ السلام کی وفات کو کتاب و سنت، اجماع و قیاس سے ثابت فرمایا۔ کتاب کے آخر میں حضورؑ نے اپنی آمد کا مقصد بیان کرتے ہوئے اسلام کے جلد غلبہ کی خوشخبری دی۔

Ratings and reviews

5.0
1 review

About the author

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (1835-1908), the holy founder of the world-wide Ahmadiyya Muslim Community, born in Qadian, a village in rural Punjab, India, was the Divinely appointed Reformer of the latter days and the Promised Messiah and Mahdi. He was sent by God in fulfilment of the prophecies contained in the Holy Bible, the Holy Quran and Hadith, with the express task of rediscovering Islam in its pristine purity and beauty, and bringing mankind back to the Creator.

Rate this ebook

Tell us what you think.

Reading information

Smartphones and tablets
Install the Google Play Books app for Android and iPad/iPhone. It syncs automatically with your account and allows you to read online or offline wherever you are.
Laptops and computers
You can listen to audiobooks purchased on Google Play using your computer's web browser.
eReaders and other devices
To read on e-ink devices like Kobo eReaders, you'll need to download a file and transfer it to your device. Follow the detailed Help Center instructions to transfer the files to supported eReaders.