Shifa Shareef (Vol.1) Urdu

· Mustafawi Publishing
4.6
11 جائزے
ای بک
489
صفحات

اس ای بک کے بارے میں

شفا شریف کا مقام:

تذکرۃ الحفاظ میں امام ذہبی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ خواب میں قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ کے بھتیجے نے دیکھا کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سونے کے تخت پر تشریف فرما ہیں، یہ منظر دیکھ کر اس پر ہیبت طاری ہوگئی۔

قاضی عیاض رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا کہ اے بھتیجے ’’کتاب الشفاء‘‘ کو مضبوطی سے پکڑے رہو اور اسے اپنے لیے دلیل راہ بناؤ گویا کہ آپ رحمۃ اللہ علیہ نے اشارہ فرمایا کہ جو آج میرا یہ مقام تم دیکھ رہے ہو یہ ’’الشفاء‘‘ تحریر کرنے کے سبب سے ہے۔


بارگاہ رسالت صلی اللہ علیہ وسلم میں مقبولیت پانے کے بعد ہر زمانے کے علما وصلحا کی نظر میں یہ کتاب ایک خصوصی مقام کی حامل ہوگئی اور انھوں نے نظم و نثر میں اس کی تعریف فرمائی ہے۔ اس کتاب کی آج تک تقریباً ۲۶ کے قریب شروحات وتلخیصات ہو چکی تھیں جن میں ’’شرح ملاعلی قاری‘‘ اور         ’’نسیم الریاض‘‘ حضرت علامہ احمد شہاب الدین خفاجی رحمۃ اللہ علیہ زیادہ مقبول ہیں۔


الشفا پڑھنے کی فضیلت:

حضرت علامہ احمد شہاب الدین خفاجی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں’’شفا شریف‘‘ کا اسم اس کے مسمی کے موافق ہے کیوں کہ سلف صالحین رحمھم اللہ فرماتے ہیں کہ اس کا پڑھنا بیماریوں سے شفا اور مشکلات کے حل کے لیے بہترین اور مجرب عمل ہے۔

اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی برکت سے اس کتاب کے پڑھنے سے ڈوبنے ، جلنے اور طاعون کی بیماریوں سے نجات رہتی ہے، غالباً اس کتاب کے بارے میں فرمایا کہ جس گھر میں یہ کتاب ہو وہاں جادواثر نہ کرے گا۔

درجہ بندی اور جائزے

4.6
11 جائزے

اس ای بک کی درجہ بندی کریں

ہمیں اپنی رائے سے نوازیں۔

پڑھنے کی معلومات

اسمارٹ فونز اور ٹیب لیٹس
Android اور iPad/iPhone.کیلئے Google Play کتابیں ایپ انسٹال کریں۔ یہ خودکار طور پر آپ کے اکاؤنٹ سے سینک ہو جاتی ہے اور آپ جہاں کہیں بھی ہوں آپ کو آن لائن یا آف لائن پڑھنے دیتی ہے۔
لیپ ٹاپس اور کمپیوٹرز
آپ اپنے کمپیوٹر کے ویب براؤزر کا استعمال کر کے Google Play پر خریدی گئی آڈیو بکس سن سکتے ہیں۔
ای ریڈرز اور دیگر آلات
Kobo ای ریڈرز جیسے ای-انک آلات پر پڑھنے کے لیے، آپ کو ایک فائل ڈاؤن لوڈ کرنے اور اسے اپنے آلے پر منتقل کرنے کی ضرورت ہوگی۔ فائلز تعاون یافتہ ای ریڈرز کو منتقل کرنے کے لیے تفصیلی ہیلپ سینٹر کی ہدایات کی پیروی کریں۔