آسمانی فیصلہ

Islam International Publications Ltd
Ebook
45
Pages
Eligible

About this ebook

چونکہ میاں نذیر حسین صاحب اور ان کے شاگرد مولوی محمد حسین صاحب بٹالوی اور دیگر علماء دہلی نے حیات و وفات مسیح علیہ السلام کے مسئلہ پر بحث کرنے سے انکار کیا اور میاں سید نذیر حسین صاحب نے بحث ٹالنے کے لیے بار بار یہی عذر کیا کہ آپ کافر ہیں اور مسلمان نہیں تو آپؑ نے دسمبر ۱۸۹۱ء میں رسالہ “آسمانی فیصلہ” لکھا۔ جس میں خاص طور پر میاں سید نذیر حسین صاحب کو پھر تحریری بحث کے لیے دعوت دی۔ اور فرمایا اگر وہ لاہور آسکیں تو ان کے آنے جانے کا کرایہ بھی میں ادا کر دوں گا۔ ورنہ دہلی میں بیٹھے ہوئے اظہار حق کے لیے تحریری بحث کر لیں۔ میاں صاحب سے بحث کو میں اس لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ شیخ الکل ہیں اور لوگوں کے خیال میں سب سے علم میں بڑھے ہوئے اور علمائے ہند میں بیخ کی طرح ہیں اور کچھ شک نہیں کہ بیخ کے کاٹنے سے تمام شاخیں خود بخود گریں گی۔ اور چونکہ انہوں نے میرے اعلانات کو کہ میں مومن مسلمان ہوں کوئی وقعت نہیں دی اس لیے اب مولوی نذیر حسین صاحب اور ان کی جماعت کے لوگ بٹالوی وغیرہ علماء ان اعلامات کے اظہار کے لیے مجھ سے مقابلہ کر لیں جو قرآن کریم اور احادیث میں کامل مومن کی بتائی گئی ہیں۔ لیکن کسی کو اس مقابلہ کے لیے آپ کے سامنے آنے کی جرات نہ ہوئی۔

About the author

Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (1835-1908), the holy founder of the world-wide Ahmadiyya Muslim Community, born in Qadian, a village in rural Punjab, India, was the Divinely appointed Reformer of the latter days and the Promised Messiah and Mahdi. He was sent by God in fulfilment of the prophecies contained in the Holy Bible, the Holy Quran and Hadith, with the express task of rediscovering Islam in its pristine purity and beauty, and bringing mankind back to the Creator.

Rate this ebook

Tell us what you think.

Reading information

Smartphones and tablets
Install the Google Play Books app for Android and iPad/iPhone. It syncs automatically with your account and allows you to read online or offline wherever you are.
Laptops and computers
You can listen to audiobooks purchased on Google Play using your computer's web browser.
eReaders and other devices
To read on e-ink devices like Kobo eReaders, you'll need to download a file and transfer it to your device. Follow the detailed Help Center instructions to transfer the files to supported eReaders.