Jawihir ul Hikam Jadeed جواہرالحکم ترتیب جدید: Volume 1 جلد اوّل

·
· Seema Universal
1.0
1 review
Ebook
37
Pages

About this ebook

This book is in Urdu with English Translation also available on amazon as well as google. As a student of Islamic studies, when I first saw this book, it impressed me with the simplicity of presentation and the subjects dealt with are so useful in our daily conduct and I wanted to make it available on ebook platform. This is a book that provides a selection of Hadiths (traditions) with reference to Qur’an where needed from the messenger of Allah (PBUH) and its application in our thought process and for use in our daily lives. This is the second volume that Mufti Rashid Mahmood Raja has taken from Maulana Badar Alam Meerathi’s work, completed references and added additional material.

Ratings and reviews

1.0
1 review

About the author

حضرت مولانا بدرِ عالم میرٹھی رحمۃاللہ علیہ ان جید اور ممتاز علماء میں سے ایک ہیں کہ جن کے دم قدم سے آج علم دین کی شمع روشن ہے ، مدارس پھل پھول رہے ہیں اور منبر و محراب کی رونقیں تازہ اور بحال ہیں ۔

 موصوف بہ یک وقت قابل مدرس ، فاضل مقرر ، مقبول مصنف ، اردو اور عربی کے بہترین ادیب وشاعر، مؤثر اسلوب تقریر و تحریر اور شگفتہ طرزِ اداء کے مالک تھے ۔

پیدائش

 آپ ۳۱۶۱ھ شہر ’’بدایون‘‘ کے ایک نہایت شریف سید گھرانے میں پیدا ہوئے ، جہاں آپ کے والد ماجد حاجی تہور علی صاحب محکمہ پولیس میں انسپکٹر تھے ۔ الٰہ آباد کے ایک انگریزی سکول جب آپ اپنی ابتدائی تعلیم حاصل کر رہے تھے تو اس دوران حکیم الامت مولانا اشرف علی تھانوی رحمۃاللہ علیہ کا ایک وعظ آپ کے گوش گزار ہوا جس نے آپ کے دل و دماغ کی چولوں کو ہلاکر رکھ دیا ، جس کے سبب آپ نے ا سی وقت سکول کو خیر آباد کہا اور اپنے آپ کو ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دینی علوم  کی خدمت کے لئے وقف کردیا۔

حصول تعلیم

چنانچہ آپ کے والد ماجد نے ۱۳۳۰ ھ میں آپ کو مدرسہ مظاہر علوم سہارن پور داخل کرا دیا ٗ جہاں آپ نے حضرت مولانا خلیل احمد سہارن پوری، حضرت مولانا ظفر احمد عثمانی ،حضرت مولانا ثابت علی اورحضرت مولانا حافظ عبد اللطیف صاحب (رحمھم اللہ اجمعین)سے تمام علوم دینیہ کی تکمیل کی اور ۱۳۳۶ ھ میں دورۂ حدیث پڑھ کر سند فراغت حاصل کی اور پھر وہیں ۱۳۳۷ ھ میں معین مدرس مقرر ہوگئے ، مگر جلد ہی معین مدرسی چھوڑ کر مزید تعلیم حاصل کرنے اور قند مکرر کے طور پر دوبارہ دورۂ حدیث کرنے کے لئے برصغیر پاک و ہند کی عظیم دینی درس گاہ دار العلوم دیوبند میں تشریف لے گئے اور وہاں دورۂ حدیث میں شریک ہوکر۱۳۳۹ ھ میں حضرت مولانا علامہ سید محمد انور شاہ کشمیری ؒ ، حضرت مولانا مفتی عزیز الرحمن عثمانیؒ ، حضرت مولانا علامہ شبیر احمد عثمانی ؒ اور حضرت مولانا سید اصغر حسین دیوبندی ؒ جیسے اکابر علماء سے دورۂ حدیث کی کتابیں پڑھیں اور سند فراغت حاصل کی۔


نائب رئیس دارالافتاء

جامعہ معارف الاسلام اسلام آباد


M. S. Mechanical Engineering

Reading information

Smartphones and tablets
Install the Google Play Books app for Android and iPad/iPhone. It syncs automatically with your account and allows you to read online or offline wherever you are.
Laptops and computers
You can listen to audiobooks purchased on Google Play using your computer's web browser.
eReaders and other devices
To read on e-ink devices like Kobo eReaders, you'll need to download a file and transfer it to your device. Follow the detailed Help Center instructions to transfer the files to supported eReaders.