Proxy مفت Planet Free VPN

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.5
18.8 لاکھ جائزے
+1 کروڑ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
ہر کوئی
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

Planet Free VPN - رجسٹریشن کے بغیر 100 فیصد لا محدود اور محفوظ VPN!

اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائس کے ساتھ مکمل طور پر ہم آہنگ، Planet VPN کے ذریعے آن لائن بے مثال رازداری اور تحفظ کا تجربہ کریں۔ پوری پلے مارکیٹ ہماری ایپ کا کوئی ثانی نہیں!

صارف کی رازداری ہماری اولین ترجیح ہے!
رازداری سے متعلق ہمارا یہ عزم رازداری کے مقامی قوانین کی تعمیل کرتا ہے۔ ہماری متعین کردہ ٹیم تعمیل کے اعلیٰ ترین معیار کو برقرار رکھنے کے لیے باقاعدگی سے ان قوانین کا جائزہ لیتی ہے۔ Planet VPN کے ساتھ حقیقی آن لائن آزادی اور رازداری کی حفاظت کا تجربہ کریں۔

اہم خصوصیات
- فوری رسائی: VPN کے استعمال کا آغاز کرنے کے لیے کسی طرح کی رجسٹریشن یا ذاتی کوائف درکار نہیں ہیں۔
- دنیا بھر میں لامحدود مفت سرورز: وقت، بینڈوتھ، یا رفتار سے متعلق کسی پابندی کے بغیر بلامعاوضہ 11 سرور لوکیشنز تک رسائی حاصل کریں۔
- رازداری کی ضمانت: ہم آپ کی سرگرمی کے کسی بھی ریکارڈ کو کبھی بھی محفوظ نہیں کرتے۔
- پروٹوکول کے انتخاب کے آسان اختیارات: متعدد اختیارات میں سے کسی بھی پروٹوکول کا انتخاب کریں۔
- تیز رفتار کنکشن: اعلیٰ میعار کی حامل خفیہ کاری کے ساتھ تیز رفتار سرورز کا تجربہ کریں۔
- کِل سوئچ کی خصوصیت: اگر سرور کنکشن ختم ہو جائے تو انٹرنیٹ خود بخود منقطع ہو جاتا ہے۔
- اینڈرائیڈ کے لیے موزوں: اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ہموار، بلارکاوٹ کارکردگی کے لیے ڈیزائن کردہ۔
- ہر طرح کے آلات کے ساتھ ہم آہنگی: ہر قسم کی ڈیوائسز اور آپریٹنگ سسٹمز کے ساتھ کام کرتا ہے۔
- 24/7 معاونت: لائیو چیٹ یا ای میل کے ذریعے کسی بھی وقت معاونت حاصل کریں۔

صارفین Planet VPN کے مفت VPN پر کیوں بھروسہ کرتے ہیں:
1. اپنے ذاتی کوائف کی حفاظت کریں: ہمارے مفت VPN کے ساتھ اپنے کریڈٹ کارڈ کی معلومات، لاگ اِن کی تفصیلات، اور پاس ورڈز کی حفاظت کریں، اور اپنے گیمنگ یا سٹریمنگ اکاؤنٹس کو محفوظ بنائیں۔
2. کسی بھی جگہ سے مقامی خدمات تک رسائی حاصل کریں: بیرون ملک سے بھی محفوظ طریقے سے کام کرنے کی جگہوں، بینک اکاؤنٹس، اور دیگر مقامی وسائل سے مربوط رہیں۔
3. اپنی ڈیوائس کو وائرس، کوکیز ٹریکنگ، اور غیر مطلوب اشتہارات سے محفوظ رکھیں۔ نوٹ: پریمیم ورژن میں ایڈ بلاکر اور ایپ فلٹر کی خصوصیت شامل ہے۔ ایپ فلٹر کے ذریعے، آپ مخصوص ایپس کو VPN کے ذریعے رسائی کے لیے منتخب کر سکتے ہیں، جبکہ دوسری ایپس کو بطور مستثنیات منتخب کر سکتے ہیں۔
4. محفوظ طریقے سے سائٹس ملاحظہ کریں: ویب سائٹس ملاحظہ کرتے ہوئے مکمل گمنامی اور سیکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
5. ورچوئل طور پر عالمی سطح پر جگہ تبدیل کریں: پریمیم سبسکرپشن کے ساتھ، 65 سے زائد ممالک میں واقع 1250 سے زائد سرورز تک رسائی حاصل کریں، اور ایک ہی پریمیم اکاؤنٹ کو 10 مختلف ڈیوائسز پر استعمال کریں۔
6. آن لائن رازداری برقرار رکھیں: اپنے آن لائن سرگرمیوں کو نجی اور گمنام رکھنے کے لیے اپنا IP ایڈریس چھپائیں اور اپنے کنکشن کی خفیہ کاری کریں۔

VPN کیسے کام کرتا ہے:
VPN آپ کی ڈیوائس اور انٹرنیٹ کے درمیان ایک محفوظ کنکشن قائم کرتا ہے، آپ جو بھی ڈیٹا بھیجتے اور وصول کرتے ہیں اُس کی خفیہ کاری کرتا ہے۔ یہ یقینی بناتا ہے کہ آپ کی انٹرنیٹ پر سرگرمی ہیکرز، آپ کے انٹرنیٹ سروس فراہم کنندہ، اور حکومتی نگرانی سے نجی اور محفوظ رہے۔ Planet VPN ریکارڈ نہ رکھنے کی سخت پالیسی پر کاربند ہے اور رومانیہ کے قانون کے تحت کام کرتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ ہم کبھی بھی نہ تو صارف کا ڈیٹا محفوظ کرتے ہیں اور نہ ہی اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ Planet VPN کے ساتھ، آپ اعتماد کے ساتھ براؤز کر سکتے ہیں، سٹریم کر سکتے ہیں، اور کھیل سکتے ہیں۔

ذیل میں دیئے گئے لنک کے ذریعے ہمارے شرائط و ضوابط برائے استعمال ملاحظہ کریں:
https://freevpnplanet.com/terms

کسی مدد کی ضرورت ہے یا کوئی سوال پوچھنا چاہتے ہیں؟ ہم سے رابطہ کریں
https://freevpnplanet.com/contact-us
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
11 اکتوبر، 2025

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات اور ایپ کی معلومات اور کارکردگی
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.5
17.9 لاکھ جائزے
Ibrahim Bey
8 جولائی، 2025
کیوں کنیکٹ نہیں ہوتا پاکستان میں
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Free VPN Planet
8 جولائی، 2025
پیارے صارف، ہمیں افسوس ہے کہ آپ کو Planet VPN سے مفت VPN استعمال کرنے میں دشواری ہو رہی ہے۔ براہ کرم مسئلے کی مختصر وضاحت کے ساتھ support@freevpnplanet.com پر ہماری مدد سے رابطہ کریں، اور ہم آپ کی فوری مدد کرنے کی کوشش کریں گے۔
Muhammad Umar
25 اکتوبر، 2024
Very very fantastic app
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Free VPN Planet
22 اکتوبر، 2024
Thank you for the positive feedback. We're glad you enjoyed our free VPN. Could you please give us more stars?
Abdul Aleem
18 ستمبر، 2024
بہت خوب واللہ
1 شخص کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟