فاسٹ بجٹ - اخراجات

اشتہارات شامل ہیںدرون ایپ خریداریاں
4.5
1.17 لاکھ جائزے
+50 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
USK: سبھی عمر والوں کیلئے
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

فاسٹ بجٹ ایپلیکیشن کی مدد سے اپنے ذاتی یا فیملی کے مالی معاملات کو با آسانی کنٹرول میں رکھیں۔
آپ اپنے روزمرہ کے اخراجات کو قابو میں رکھ کر اپنی بچت میں اضافہ کرسکتے ہیں۔
آپ اس ایپلیکیشن کے جائزہ صفحہ جسے آپ مکمل طور پر اپنی ضرورت کے مطابق ڈھال سکتے ہیں، کے ذریعے اپنی آمدنی کے بہاؤ (خرچ) کو اپنی نظر کے سامنے رکھیں۔
فاسٹ بجٹ ایپلیکیشن میں آپ کےلیے اپنی رقم کو بہتر طور پر سنبھالنے کے لیے بہت سے ٹُولز موجود ہیں جیسا کہ چارٹس یا مفید کیلنڈر وغیرہ۔
آپ اپنی معلومات (ڈیٹا) کو مختلف آلات میں ضم


فاسٹ بجٹ۔ اخراجات کا حساب رکھنے والی ایپلیکیشن کی خصوصیات:

اکاؤنٹ اور کریڈٹ کارڈز
اپنی مرضی سے اپنے اکاؤنٹ بنائیں اور ترمیم کریں۔ اکاؤنٹس کی دو اقسام ہیں: نارمل اور مخفی۔
مخفی اکاؤنٹس چھوٹے کاروباروں یا سرگرمیوں کو سنبھالنے کے لیے بہت مُفید ہوسکتے ہیں۔ اپنے سرمایہ کی یومیہ، ہفتہ وار یا ماہانہ بنیادوں پرجانچ کے لیے ہر اکاؤنٹ کے گراف کا استعمال کریں۔ علاوہ ازیں، کریڈٹ کارڈزکا ایک مُکمل سیکشن موجود ہے۔
دونوں اکاؤنٹس میں کریڈٹ کارڈز کو 90 سے زائد مختلف کرنسیوں میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

زمرہ جات
اپنے روزانہ کے اخراجات اور آمدنی کو اپنی مرضی کے مطابق کنٹرول کریں۔
آپ اپنی مرضی کے مطابق زمرہ جات بنا اور پہلے سے موجود زمرہ جات میں ترمیم یا اُنہیں دوبارہ ترتیب دے کر زیادہ استعمال ہونے والے زمرہ جات کو سرِ فہرست لاسکتے ہیں۔

ٹرانزیکشنز/لین دین
اپنی آمدنی اور اخراجات کو آسانی اور تیز ترین طریقے سے ایپلیکیشن میں درج کریں۔
آپ کے اخراجات کو سنبھالنے والی اس ایپلیکیشن میں ٹرانزیکشن کو تیز ترین طریقے سے داخل کرنے کے بہت سے ٹُولز ہیں:
• آمدنی اور اخراجات کا شیڈول
• رقم کے لین دین کے لیے ٹمپلیٹس (سانچے جن پر حساب کتاب کیا جاتا ہے)
• آپ کے منافع جات اور اخراجات کے لیے نارمل اکاؤنٹ
• کسی سرگرمی کی انجام دہی کے لیے دو آلات

شیڈول ٹرانزیکشنز
اپنی آمدنی یا اخراجات کے حوالے سے شیڈول سیٹ کریں۔
کسی ادائیگی کی معیاد آنے پر اُس کے بارے میں یاد دہانی الارم سیٹ کرنا ممکن ہے۔

بجٹ
اپنی مرضی سے اخراجات کا تعین کریں تاکہ آپ اس بارے میں ہمیشہ آگاہ رہیں کہ آپ کے پاس اس کے باوجود کتنی رقم دستیاب ہے۔
اخراجات کو زمرہ (کیٹگری) کے حساب سے تقسیم کیا جاتا ہےاور آپ اِن اخراجات کے جاری رہنے کے عرصہ کا تعین بھی کرسکتے ہیں۔
آپ ہر ایک خرچ (بجٹ) کے لیے ایک سے زائد زمرہ (کیٹگری) کا انتخاب بھی کرسکتے ہیں۔

چارٹس
مختلف گرافوں کی مدد سے اپنے مالی اخراجات کو کنٹرول کریں: اپنے اخراجات اور آمدنی دیکھیں اور جانیں کہ کہاں بچت کی جاسکتی ہے۔

کیلنڈر
روزانہ کی بنیاد پر اپنے منافع جات اور اخراجات پر نظر رکھیں، تاکہ آپ ہمیشہ اس بارے میں آگاہ رہیں کہ اپنی آمدنی کس طرح، کب اور کہاں خرچ کررہے ہیں۔
آپ آئندہ دِنوں کے لیے ادائیگیوں کے شیڈول کو بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں۔

دیگر
• پانچ آلات تک کے ساتھ منسلک کریں۔
• اپنے ڈیٹا (معلومات) کو PDF, CSV اور XLS (ایکسل) فارمیٹ میں حاصل کریں۔
• اخراجات اور آمدنی کو سنبھالیں
• ڈارک موڈ
• صفحات کو اپنی مرضی کا رنگ دیں: ہر ایک صفحہ کے لیے آپ اپنا ترجیحی رنگ مُنتخب کرسکتے ہیں۔
• معلومات کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے ڈراپ باکس میں خود کار بیک اپ۔
• پاس کوڈ کی مدد سے اپنی معلومات کو محفوظ بنائیں۔
• روزمرہ کی ادائیگیوں کو یقینی بنانے کے لیے یاددہانی
• کرنسی (90 سے زائد دستیاب) اور تاریخ کے فارمیٹ کو اپنی مرضی کے مُطابِق ترتیب دیں۔

کچھ خصوصیات ایپلیکیشن کے فری ورژن میں دستیاب نہیں ہیں۔
آمدنی اور اخراجات کو سنبھالنے والی اِس ایپلیکیشن کے ذریعے اپنے ذاتی، فیملی یا کاروباری مالی معاملات کو سنبھالیں۔ کسی مسئلہ کی صورت میں یا کوئی تجویز دینے کے لیے فاسٹ بجٹ۔ اخراجات کا حساب کتاب رکھنے والی ایپلیکیشن کے تیار کنندہ سے بذریعہ ای میل رابطہ کریں:
support@fastbudget.it
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
18 مارچ، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
ذاتی معلومات اور آلہ یا دیگر IDs
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، مالیاتی معلومات اور 3 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.5
1.13 لاکھ جائزے

نیا کیا ہے

فاسٹ بجٹ کا انتخاب کرنے کا شُکریہ!
ہر اپ ڈیٹ میں نقائص کی درُستگی اور عمومی اصلاحات شامل ہیں۔ اگر کسی اپ ڈیٹ میں نئی خصوصیات شامل ہیں، ہم انہیں ایپلیکیشن میں واضح کریں گے.
اگر اپ ڈیٹ کے بعد آپ کو معاونت کی ضرورت ہے تو ایپلیکیشن میں ترتیبات کے صفحہ پر سپورٹ سیکشن میں جا کر(یا support@fastbudget.it) کے ذریعے ہم سے رابطہ کریں۔ آپ کی مدد کر کے ہمیں خوشی ہوگی.