WowApp - Earn. Share. Do Good

اشتہارات شامل ہیں
3.7
8.38 ہزار جائزے
+50 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
نوجوان
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

WowApp
کمائیں. شیئر کریں. کارخیر

ایپ WowApp مفت انقلابی پلیٹ فارم ہے جو آپ کو آپ کی روزمرہ سرگرمیوں کے ذریعے انعامات جیتنے کا موقع فراہم کرتی ہے۔ جب آپ ایک بار WowApp سے انعامات پا لیتے ہیں، تو انتخاب آپ کا ہوتا ہے: آپ یا تو اپنے لیے کیش آؤٹ نکلوا سکتے ہیں یا 110 سے زائد ممالک میں پھیلے، تقریباً 2000 سے زائد خیراتی اداروں کو عطیات پہنچا کر دوسروں تک کارخیر پہنچا سکتے ہیں۔

غیر مساوی آمدن ہمارے وقت کا سب سے فیصلہ کن چیلنج ہے! واؤازم نظریے کی بنیاد پر، WowApp اس مسئلے کے حل کے طور پر وجود میں آئی ہے۔. بذریعہ Universal Basic Income یا یونیورسل بیسک انکم (UBI)، ہم ایسی دنیا تشکیل کرنا چاہتے ہیں جہاں ہر انسان بااختیار ہو اور اس کی روزانہ آمدن تک رسائی ہو۔
ہمارا لوگو ہماری کوششوں کا بصری یاداشت نامہ ہے کہ جن کے ذریعے ہم ایک ایسی تحریک شروع کر رہے ہیں جو کہ دولت امیروں کے ہاتھوں سے لے ضرورت مندوں تک منتقل کرتی ہے۔. ہم نئی شراکتی اقتصادیات کو متعارف کروا کر ایسا کرتے ہیں جہاں اقتصادی فوائد کی کثرت کا اشتراک کمیونٹی کے ساتھ کیا جاتا ہے۔.

WowApp شراکتی معاشیات میں رہ کر، آپ کئی ایسے مشاغل سے انعامات جیت سکتے ہیں جو کہ آپ پہلے بغیر معاوضے کے کر رہے تھے۔ بذریعہ WowApp، آپ کو انعامات مل سکتے ہیں بذریعہ:
• Universal Basic Income یا یونیورسل بیسک انکم (UBI): اپنی روزانہ کی ڈیجیٹل آمدنیاں جمع کریں
• گیمز: اپنی پسندیدہ گیمز کھیل کر انعامات جیتیں اور کار خیر کریں
• آن لائن شاپنگ: پوری دنیا میں، 10000 سے زائد آن لائن شاپس سے خریداری کر کے کیش بیک پائیں اور کارخیر کریں
• گفتگو: کیش بیک لے کر انعامات جیتیں اور کارخیر کریں اگر آپ سپر کم نرخوں پر پیڈ کالز کرنا چاہتے ہیں
• فوری آمدن: ہماری روزمرہ پیشکشوں کے ذریعے فوری طور پر انعامات جیتیں اور کارخیر کریں
• سٹور کریڈٹ: کار خیر کریں اور کیش بیک پائیں جس کو آپ گفٹ کارڈز مین بدل سکتے ہیں

WowApp مفت ہے! ہماےر کمیونٹی ممبران انعامات پانے کے لیے کچھ بھی ادا نہیں کرتے ہیں۔
اور سب سے اہم بات یہ ہے، ہر گزرتے دن جب آپ WowApp استعمال کرتے ہیں، آپ دنیا میں کارخیر کرتے ہیں کیونکہ آپ کی روزانہ انعامات میں سے ایک حصہ از خود آپ کے منتخب کردہ خیراتی ادارے کو عطیہ ہو جاتا ہے۔. اس دنیا کا تصور کریں جہاں ہم سے ہر ایک ہر ایک دن فائدہ رساں بن جائے گا!
اپنے دوستوں کو WowApp میں شمولیت کی دعوت دیں ار روزانہ ایپ کے کئی زبردست فیچرز مل کر استعمال کریں۔ آپ اور آپ کے نیٹ ورک ممبرز جتنے زیادہ فعال ہیں، اتنے ہی مزید ریوارڈز آپ وصول کریں گے!
یہ طاقت آپ کے ہاتھوں میں ہے۔ WowApp کمیونٹی میں شامل ہوں اور کمانا شیئر کرنا کارخیر کرنا شروع کریں!
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
25 اپریل، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
یہ ایپ ڈیٹا کی ان اقسام کا اشتراک فریق ثالث کے ساتھ کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 5 دیگر
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
مقام، ذاتی معلومات اور 10 دیگر
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

3.7
8.24 ہزار جائزے
Arfan ahmed Arfanahmed
27 نومبر، 2022
Excellent aap.but earing is very very slow aap
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Muhammad Umer
16 جولائی، 2021
Very nice application. 100% real
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟
Hassan Awan
18 فروری، 2021
سب جھوٹ ہے
4 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
کیا آپ کو یہ مفید لگا؟

نیا کیا ہے

* Various bug fixes and improvements

Thank you for doing good through WowApp! We're constantly working on increasing your earnings and enhancing your experience. Like WowApp? Don't hesitate to rate the app. Need assistance? We're here to help: contact us at support@wowapp.com.