Google کی جانب سے آپ کے AI اسسٹنٹ Gemini کے ساتھ اپنی تخلیقی اور پیداواری صلاحیتوں کو سپرچارج کریں۔
Gemini آپ کو آپ کے فون پر Google کے بہترین AI ماڈلز کی فیملی تک براہ راست رسائی فراہم کرتا ہے تاکہ آپ درج ذیل کام کر سکیں:
- آئیڈیاز بارے سوچ بچار کرنے، پیچیدہ موضوعات کو آسان بنانے اور اہم لمحات کی مشق کرنے کے لیے Gemini کے ساتھ لائیو جائیں۔ Gemini Live کی بات چیت میں اپنے کیمرے یا اسکرین کا اشتراک کریں تاکہ Gemini کے ساتھ آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اس کے بارے میں بات کر سکیں۔ اپنی Gemini ایپ میں بس Gemini Live بٹن پر کلک کریں - کینوس کے ساتھ اپنے آئیڈیاز کو عملی جامہ پہنائیں۔ پرامپٹ سے لے کر پروٹو ٹائپ تک، ایپس، گیمز، ویب صفحات، معلوماتی گرافکس، آڈیو اوور ویوز اور بہت کچھ تخلیق کریں۔ - اپنی پسندیدہ Google ایپس جیسے تلاش، YouTube, Google Maps, Gmail اور مزید کے ساتھ جڑیں۔ - سمجھداری سے مطالعہ کریں اور کوئز اور فلیش کارڈ کی تخلیق، متعامل تصاویر اور حقیقی دنیا کی مثالوں کے ساتھ ہر موضوع کو آسانی سے دریافت کریں - کسی بھی فائل کو پوڈکاسٹ میں تبدیل کریں، جسے آپ کبھی بھی اور کہیں بھی سن سکتے ہیں - چند الفاظ سے حیرت انگیز تصاویر تخلیق کریں اور ان میں ترمیم کریں - سفر کی منصوبہ بندی پہلے سے بہتر اور تیزی سے کریں - خلاصے، تفصیلی تجزیے اور ماخذ لنکس، سب کچھ ایک ہی جگہ پر حاصل کریں - نئے آئیڈیاز پر سوچ بچار کریں یا موجودہ آئیڈیاز کو بہتر بنائیں
🍌 Gemini 3 پر تیار کردہ Nano Banana Pro تصاویر تخلیق کرنے کا ٹول اور ایڈیٹنگ آزمائیں۔ تصاویر کو ملا کر، واضح ٹیکسٹ کے ساتھ پوسٹرز ڈیزائن کر کے اور آسانی سے ڈائیگرامز بنا کر موک اپس تخلیق کریں۔ آپ جو تخلیق کرنا چاہتے ہیں اس کی وضاحت کرنے کے لیے ٹیکسٹ اور تصاویر استعمال کرنے کے لیے ہوم اسکرین پر تصویر تخلیق کریں پر تھپتھپائیں۔
Google AI Plus پلان میں اپ گریڈ کر کے اپنے Gemini ایپ کے تجربے کو بہتر بنائيں، اپنی تخلیقی صلاحیتوں اور پروڈکٹیوٹی کو بوسٹ کرنے کے لیے نئی اور طاقتور خصوصیات حاصل کریں: - ہمارے سب سے طاقتور ماڈل، جیسے 3 Pro، تک زیادہ رسائی حاصل کریں 3 Pro سے تقویت یافتہ Deep Research کے ذریعے کسی بھی موضوع پر تفصیلی رپورٹس تیار کریں اور اُن میں گہرائی سے تحقیق کریں - Veo 3.1 Fast کے ساتھ ویڈیو جنریشن کے ذریعے الفاظ کو اعلیٰ معیار کی 8 سیکنڈ کی ویڈیو کلپس میں تبدیل کریں اور بہت کچھ۔
Gemini ایپ، Google AI Plus کے حصے کے طور پر، Google Workspace کے اہل کاروباری اور تعلیمی پلانز کے لیے دستیاب ہے۔ مزید جانیں: https://gemini.google/subscriptions/
Google AI Pro پلان میں اپ گریڈ کر کے اپنی Gemini ایپ کے تجربے سے اور بھی زیادہ فائدہ اٹھائیں، جو آپ کو پیچیدہ ٹاسکس اور پروجیکٹس سے نمٹنے میں مدد کرتا ہے۔ انڈسٹری کی معروف 1M ٹوکن سیاق و سباق کی ونڈو (جس سے Gemini تقریباً 1,500 صفحات کے ٹیکسٹ یا کوڈ کی 30 ہزار لائنز پر کارروائی کر سکتا ہے) اور ہمارے انتہائی قابل ماڈل 3 Pro تک اعلیٰ ترین رسائی، 3 Pro پر Deep Research اور Veo 3.1 Fast کے ساتھ ویڈیو کی تخلیق سے لطف اندوز ہوں۔
Gemini ایپ، Google AI Pro کے حصے کے طور پر، Google Workspace کے اہل کاروباری اور تعلیمی پلانز کے لیے دستیاب ہے۔ مزید جانیں: https://gemini.google/subscriptions/
Google AI Ultra پلان میں اپ گریڈ کر کے Gemini ایپ سے بھرپور استفادہ کریں–بہترین Google AI اور خاص خصوصیات تک اعلیٰ ترین سطح کی رسائی کو غیر مقفل کریں۔ Google کے سب سے زیادہ طاقتور ماڈل، جیسے 3 Pro، Veo 3.1 کے ساتھ ویڈیو کی تخلیق جیسی خصوصیات، 3 Pro پر Deep Research تک سب سے زیادہ رسائی حاصل کریں اور Gemini 3 Deep Think کو غیر مقفل کریں۔ ہماری جدید ترین AI جدتوں کے دستیاب ہوتے ہی آپ کو انہیں آزمانے کے لیے ابتدائی رسائی بھی حاصل ہو گی، بشمول Agent Mode۔
Google AI Ultra برائے کاروبار Google Workspace کے صارفین کے لیے بطور ایڈ آن دستیاب ہے۔ مزید جانیں: https://support.google.com/a/answer/16345165
اگر آپ Gemini ایپ کو آپٹ ان کرتے ہیں تو یہ آپ کے فون پر پرائمری اسسٹنٹ کے طور پر Google اسسٹنٹ کی جگہ لے لے گی۔ آپ ترتیبات میں Google اسسٹنٹ پر واپس سوئچ کر سکتے ہیں۔
Gemini ایپس کی رازداری کے نوٹس کا جائزہ لیں: https://support.google.com/gemini?p=privacy_notice
سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
تصویریں اور کچھ سوال جو نہیں اتے ہیں وہ سوالات دینے کے لئے بہترین ایپ ہے مگر اس کیٹگری میں اور کسی اور کے ٹی جی میں اگر ایک ہی سوال کیا جائے تو دونوں الگ الگ مطلب دیتے ہیں جو کہ میں نے اس طریقے کے مختلف تین چربی سے ایک ہی سوال کیا تھا لیکن انہوں نے الگ الگ جواب دیا جیسے کی فیمس میں نے ان سے سوال پوچھا کہ پہلے مرغی ائی تھی یا انڈا ایک نے کہا کینیڈا ایا تھا دوسرے نے کہا کہ مرغی ائی تھی جب یہ انایا ہے پھر ایک نے کہا کہ دونوں ایک ساتھ ائے ہوئے تھے سائنسدان کے مطابق
3 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
H U S S A I N
نامناسب کے بطور فلیگ کریں
4 مارچ، 2026
most powerful 💪
5 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
Tt jarsam
نامناسب کے بطور فلیگ کریں
11 مارچ، 2026
اچھا
2 لوگوں کو یہ جائزہ مددگار لگا
نیا کیا ہے
The Google Gemini app is now live in English, Spanish, French, Portuguese, Chinese, Japanese, Korean and more languages. See the full list of supported languages and countries here: https://support.google.com/?p=gemini_app_requirements_android