YouTube Create

4.4
7.98 ہزار جائزے
+10 لاکھ
ڈاؤن لوڈز
مواد کی درجہ بندی
‎12+‎ کیلئے د‫رجہ بند
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر
اسکرین شاٹ کی تصویر

اس ایپ کے بارے میں

YouTube Create،‏YouTube کی آفیشل ایڈیٹنگ ایپ کے ساتھ اپنی ویڈیوز کو اگلی سطح پر لے جائیں۔ آسانی سے حیرت انگیز ویڈیوز بنانے کے لیے فلٹرز اور اثرات، رائلٹی سے پاک موسیقی، وائس اوور، آٹو کیپشنز اور مزید بہت کچھ شامل کریں جو آپ کے ناظرین کو مشغول رکھیں گے — یہ سب کچھ پیچیدہ ترمیمی ٹولز کی ضرورت کے بغیر۔

ویڈیو ایڈیٹنگ کے آسان ٹولز
ویڈیوز، تصاویر اور آڈیو کو آسانی سے ایک جگہ پر یکجا کریں
ویڈیو کلپس کو ٹرِم کریں، تراشیں، اور کراپ کریں
بغیر کسی رکاوٹ کے اپنی کلپس کا ایک ساتھ امتزاج کرنے کے لیے 40 سے زائد ٹرانزیشنز میں سے منتخب کریں
اپنی ویڈیو کو تیز یا سست کریں

اگلی سطح کی ویڈیو ایڈیٹنگ کی خصوصیات
صرف ایک تھپتھپانے سے اپنی ویڈیوز میں کیپشنز یا سب ٹائٹلز خودکار طور پر شامل کریں (منتخب زبانوں میں دستیاب ہے)
آڈیو کلین اپ ٹول کے ساتھ آسانی سے پریشان کن پس منظر کے شور کو دور کریں
کٹ آؤٹ اثر کے ساتھ اپنی ویڈیو کے پس منظر کو ہٹائیں

موسیقی اور آڈیو
ہزاروں رائلٹی سے پاک موسیقی کے ٹریکس اور صوتی اثرات کے ساتھ اپنی ویڈیو کو جاندار بنائیں
اپنے ساؤنڈ ٹریک کی بیٹ تلاش کریں اور بیٹ میچنگ کی مدد سے اپنی ویڈیو کلپس کو آسانی سے موسیقی کے ساتھ مطابقت پذیر کریں
براہ راست ایپ میں وائس اوور ریکارڈ کر کے اپنی ویڈیوز بیان کریں

فلٹرز اور اثرات
سیچوریشن، چمک اور مزید کو ایڈجسٹ کر کے رنگ کو بہتر بنائیں
حسب ضرورت بنانے کے قابل فلٹرز کے ساتھ موڈ سیٹ کریں
اپنی ویڈیوز کو ممتاز بنانے کے لیے مختلف قسم کے اثرات میں سے منتخب کریں

اسٹیکرز اور فونٹس
سینکڑوں فونٹس اور اینیمیٹڈ ٹیکسٹ اثرات کے ساتھ اپنا تخلیقی اختراع شامل کریں
اپنے انداز سے مماثل کرنے کیلئے اسٹیکرز، GIFs اور ایموجیز کی لائبریری میں سے منتخب کریں

اشتراک کرنے کیلئے بنایا گیا
مختلف فارمیٹس میں اشتراک کرنے کے لیے مختلف تناسبی شرحوں، پورٹریٹ، لینڈ اسکیپ اور مربع سمیت اپنی ویڈیوز کا سائز تبدیل کریں
آسانی سے اپنی ویڈیو براہ راست اپنے YouTube چینل پر اپ لوڈ کریں اور اپنی تخلیق کا اشتراک اپنے ناظرین کے ساتھ کریں
اپ ڈیٹ کردہ بتاریخ
29 مئی، 2024

ڈیٹا کی حفاظت

سیفٹی اس بات کو سمجھنے کے ساتھ شروع ہوتی ہے کہ ڈویلپرز آپ کا ڈیٹا کیسے اکٹھا اور اس کا اشتراک کرتے ہیں۔ ڈیٹا کی رازداری اور سیکیورٹی کے طریقے آپ کے استعمال، علاقے اور عمر کی بنیاد پر مختلف ہو سکتے ہیں۔ ڈویلپر نے یہ معلومات فراہم کی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اسے اپ ڈیٹ کر سکتا ہے۔
فریقین ثالث کے ساتھ کسی بھی ڈیٹا کا اشتراک نہیں کیا گیا
ڈویلپرز کے اشتراک کے اعلان کے بارے میں مزید جانیں
یہ ایپ ان ڈیٹا کی اقسام کو جمع کر سکتی ہے
ذاتی معلومات، ایپ سرگرمی، اور ایپ کی معلومات اور کارکردگی
ٹرانزٹ میں ڈیٹا مرموز کردہ ہے
آپ ڈیٹا حذف کروانے کیلئے درخواست کر سکتے ہیں

درجہ بندی اور جائزے

4.4
7.84 ہزار جائزے

نیا کیا ہے

YouTube Create فی الحال بی ٹا میں ہے اور کم از کم 4GB RAM کے ساتھ Android 8.0 یا اس کے بعد والے فونز پر دستیاب ہے۔ ہم وقت کے ساتھ ساتھ نئی خصوصیات شامل کرنا اور YouTube Create کو بہتر بنانا جاری رکھیں گے۔